30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہمارے نزدیك یہی دو جانور بے ذبح جائز،شوافع کے نزدیك باقی دریائی جانور بھی،تو وہ سب کو بے ذبح کھاتے ہیں۔ |
۳۳۴ |
دربارہ عید الاضحی علامہ شامی اختلاف مطالع کا اعتبار کرتے ہیں۔ |
۳۵۸ |
|
مصنف کی تحقیق کہ ہمارے یہاں مچھلی کے علاوہ سب حرام ہیں،تو جن کے یہاں جھینگا مچھلی ہے حرام نہیں،اور جن کے وہاں مچھلی نہیں حرام ہے۔ |
۳۳۶ |
ہدایہ سے ضرورت اصلیہ کی توضیح۔ |
۳۶۳ |
|
بضرورت شکار ہونے کی علامتوں کا بیان۔ |
۳۴۲ |
وجوب قربانی کے لئے مقدار نصاب چاندی یا سونا دیگر مال اسی قیمت کا ہونا ضروری ہے یانہیں۔ |
۳۶۹ |
|
بندوق کی گولی تیر کے حکم میں نہیں،اس کا مارا ہوا شکارحرام ہے۔ |
۳۴۳ |
مالك نصاب ہونے کے لئے حاجت اصلیہ کے علاوہ چھپن روپے کے مال کا مالك ہونا ضروری ہے۔ |
۳۷۰ |
|
ذبح میں آلہ کا جارح ہونا شرط ہے گولی ایسی نہیں ہوتی۔ |
۳۴۳ |
کاشتکار کے ہل بیل،حاجت اصلیہ میں ہیں۔ |
۳۷۰ |
|
شامی کی تشریح کہ اس میں خرق وقطع نہیں ہوتا۔ اگر بالفرض کوئی گولی ایسی بنائی جائے جس میں دھار ہو تب بھی یہ یقین نہیں کہ جانور دھار سے ہی قطع ہوا۔ |
۳۴۳ |
قربانی کس کس پر واجب یافرض ہے۔ |
۳۷۱ |
|
حیات کی علامتوں کا بیان۔ |
۳۴۵ |
یہ مسئلہ اتفاقی ہے کہ غنم قربانی کا جانورہے۔ |
۳۹۷ |
|
معلم کتے کا بیان۔ |
۳۴۹ |
بھیڑ کا غنم کی نوع ہونابھی طے شدہ امر ہے۔ |
۳۹۷ |
|
شکاری کتے کے شکار کے حلال ہونے کی کل چودہ شرطیں ہیں۔ |
۳۴۹ |
یہ بات ہی سرے سے غلط ہے کہ قربانی میں بھینس کو گائے کے ساتھ لاحق کیا گیا ہے۔ اور بھیڑ کو بکری کے ساتھ لاحق نہیں کرسکتے۔ |
۴۰۰ |
|
شکار میں ہنوز مذبوح سے زیادہ زندگی باقی ہے۔ تو ذبح ضروری ہے۔ |
۳۵۱ |
وحشی جانور کی قربانی جائز نہیں۔ |
۴۰۱ |
|
دانت لگنے سے شکار کے ناپاك ہونے کا خیال غلط ہے۔ |
۳۵۱ |
بھینس کی قربانی خلاف قیاس جائز ہے۔ |
۴۰۳ |
|
|
|
جب غنم کی دو ہی قسمیں ہیں تو جو(بز)بکری نہ ہو لامحالہ (ضان) دنبہ میں داخل ہے۔ |
۴۰۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع