30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابن ہمام کا فرمان کہ مشائخ کی ذکر کردہ دو حدیثوں کو ہم اپنی کوتاہی نگاہ کی وجہ سے نہ پاسکے۔ |
۵۷۰ |
طلب مواثبت میں طلبت کما علمت اور علمت منذکذا افطلبت کا فرق۔ |
۱۳۶ |
|
حدیث شریف الولد مرتھن بعقیقۃ کی توضیح وتشریح۔ |
۵۹۶ |
باب طلب میں عبارات علماء کی مراد کی تعیین۔ |
۱۳۸ |
|
فوائدفقہیہ |
|
شفعہ میں نہ روپیہ لے جانا ضروری ہے نہ مشتری سے اس کا ذکر ضروری،خبر سنتے ہی طلب مواثبت فی الحال ضروری ہے۔ |
۱۴۸ |
|
خالد نے جب بکر کی خریداری پر اس کو مبارکباد دی تو اگر وہ شفیع ہو تو بھی اس کا حق شفعہ باطل ہوگیا۔ |
۹۸ |
شفعہ کھلے کافر کی جائداد میں بھی ہوسکتاہے۔ |
۱۶۰ |
|
بیع یا ہبہ بالعوض کی صورت میں شفعہ لازم ہے۔ |
۹۹ |
کھڑے ہوکر طلب مواثبت کرنا اور طلب اشہاد کو جانے کے لئے چھڑی کے بغیر چل نہ سکتا ہو تو چھڑی کے لئے گھر میں جانا تاخیر نہیں،ورنہ ضرور تاخیر ہے۔ |
۱۷۰ |
|
شفیع خلیط کی تعریف اور اس کے احکام۔ |
۱۰۵ |
مرور مدت سے کاشتکار کو استقرار کا حق حاصل نہیں ہوتا،زمین کیسی ہی ہو اور چاہے کتنی ہی مدت کاشت کرے۔ |
۱۷۹ |
|
حق شفعہ میں شریك خلیط پر اور خلیط جار پر مقدم ہے۔ |
۱۰۷ |
جس صورت میں زراعت سے زمین کا نفع نقصان کچھ معلوم نہ ہو فقہاء اس کا صریح حکم نہیں لکھتے۔ |
۱۹۹ |
|
صرف بیع ہی سے حق شفعہ ثابت ہوجاتاہے قبضہ کی ضرورت نہیں۔ |
۱۱۱ |
تسمیہ شرط ذبیحہ ہے اور اس کے ساتھ تکبیر سنت ہے۔ |
۲۱۸ |
|
احاطہ اور دروازہ واحد ہو تو"دار"واحد کہا جائے گا جو اس کے کسی جز سے متصل ہو پورے گھر کا شفیع ہوگا۔ |
۱۱۲ |
معین ذابح وہ ہے کہ ذبح کرنے والے کے ساتھ چھری پر ہاتھ رکھ کر چھری پھیرنے میں مدد دے،ان دونوں پر تسمیہ واجب ہے۔ |
۲۱۸ |
|
ہبہ۔ صلہ رحمی،میراث اور وصیت کی صورت میں حق شفعہ نہیں۔ |
۱۱۶ |
ذبیحہ کا مداررگ کٹنے پر ہے۔ ذبح فوق العقدہ اور تحت العقدہ کالحاظ نہیں۔ |
۲۱۹ |
|
دیہہ مملوکہ اور غیر مملوکہ کی تفریق۔ |
۱۲۰ |
ذبح فوق العقدہ اور تحت العقدہ میں قول فیصل کیاہے۔ |
۲۲۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع