30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عقیقہ کا مرنے کے بعد ثبوت نہیں۔ |
۵۹۳ |
عقیقہ کو قربانی پر قیاس کرے،اور دونوں کی علت مشترکہ جاننے،قربانی اور عقیقہ کے اشتراك اور بڑے جانور میں عقیقہ کی تعداد کا"سوال" |
۵۹۴ |
|
بچہ اگر سات دن کے بعد مرا اور عقیقہ نہ ہوا تو ماں باپ اس کے شفاعت کے حقدار نہیں۔ |
۵۹۳ |
عقیقہ وقربانی میں سے ایك کو دوسرے پر قیاس کرنے کی ضرورت نہیں دونوں اراقۃ الدم لوجہ الله کے عموم میں شامل ہیں۔ |
۵۹۵ |
|
مکرر سوال وجواب۔ |
۵۹۳ |
قربانی اور عقیقہ دونوں کی شرکت ایك ساتھ جائز ہے۔ |
۵۹۵ |
|
بڑے جانور میں کتنے عقیقے ہوسکتے ہیں۔ |
۵۹۳ |
مردہ کا عقیقہ کا"سوال" |
۵۹۵ |
|
مردے کا عقیقہ نہیں اس کی طرف سے قربانی ہے۔ |
۵۹۳ |
جو لڑکے سات دن سے قبل مرگئے ان کا عقیقہ نہیں،مگر ان کی شفاعت ہے۔ البتہ جو سات دن کے بعد مرے اور باوجود استطاعت ان کا عقیقہ نہیں کیا تو ان کی شفاعت والدین کو نہیں ملے گی۔ |
۵۹۶ |
|
بڑے جانور میں سات تك عقیقے ہوسکتے ہیں۔ |
۵۹۳ |
حدیث شریف الولد مرتھن بعقیقۃ کی توضیح وتشریح۔ |
۵۹۶ |
|
اس میں قربانی کی بھی شرکت ہوسکتی ہے دوسری کسی غرض کے لئے ہو تو عقیقہ ادانہ ہوگا۔ |
۵۹۳ |
بعض کے نزدیك نابالغ بچے کی طرف سے ماں باپ پر قربانی واجب ہے وہ زندہ کے لئے ہے بعد موت لازم نہیں۔ |
۵۹۷ |
|
زنا کے بچہ کا عقیقہ زانی نہیں کرسکتا ماں کرسکتی ہے۔ |
۵۹۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع