30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
باب ذبح پر قادر ہو تو عقیقہ کا جانور اسی کو ذبح کرنا افضل ہے۔ |
۵۸۵ |
سرنائی،ران کافر جنائی،گوشت والدین کو کھانا،اور چیل کوؤں کو کھلانے کا"سوال" |
۵۸۸ |
|
عقیقہ کی دعا۔ |
۵۸۵ |
عقیقہ کے جانور کا سر نائی کو دینے کا نہ حکم نہ ممانعت۔ |
۵۸۸ |
|
عقیقہ کے جانور کی ہڈیاں توڑنے میں حرج نہیں۔ نہ توڑنا اور زمین میں دفن کرنا افضل ہے۔ |
۵۸۶ |
کافرہ کو جنائی بنانا حرام اور ان کو عقیقہ سے کچھ دینا منع ہے۔ |
۵۸۸ |
|
عقیقہ کا دنوں کا بیان۔ |
۵۸۶ |
عقیقہ کے گوشت کاوہی حکم ہے جو قربانی کا چیل کوؤں کو کھلانا بے معنی ہے مسکینوں کو دیں۔ |
۵۹۰ |
|
لڑکے کے عقیقہ کے لئے کم سے کم ایك بکرا اور دو افضل ہے۔ |
۵۸۶ |
عقیقہ کے جانور کی ہڈی توڑنے اور کھال اور ہڈی زمین میں دفن کرنے کا"سوال" |
۵۹۰ |
|
گوشت بنانے کی اجرت چرم عقیقہ کے دام میں مجرا کرسکتاہے۔ |
۵۸۶ |
ہڈی توڑنے میں کوئی حرج نہیں دلیل وہ ہے جو منع کرے خالی ہڈی دفن کریں کھال دفن کرنا حرام ہے۔ |
۵۹۰ |
|
سری پائے چاہے خود کھائے چاہے سب سقا،حجام کو دے شرع میں اس کا کوئی حکم نہیں۔ |
۵۸۶ |
ماں باپ،نانی نانا کے عقیقہ کا گوش کھانے کا"سوال" |
۵۹۰ |
|
مکرر"سوال وجواب" |
۵۸۶ |
عقیقہ کا گوشت سب کھاسکتے ہیں اس کا حکم قربانی کے گوشت کا ہے۔ |
۵۹۰ |
|
عقود الدریہ سے مسائل کی تفصیل۔ |
۵۸۶ |
عقیقہ کی ہڈی توڑنے میں کوئی حرج نہیں نہ توڑنا بہتر۔ اما م مالك کاحکم ہے،ا ورامام شافعی توڑنے کاحکم دیتے ہیں،ہمارے مذہب میں کوئی حکم نہ ہو تو امام مالك کے مذہب کے موافق حکم ہے۔ |
۵۹۱ |
|
عید الاضحی کے روز عقیقہ جائز ہونے کا"سوال وجواب" |
۵۸۷ |
عقیقہ کا گوشت والدین کے کھانے کا"سوال و جواب" |
۵۹۱ |
|
بال برابر چاندی حجام کو دینے اور سری حجام اور ران بھنگن کو دینے کا سوال۔ |
۵۸۷ |
مردہ کی طرف سے عقیقہ کا"سوال" |
۵۹۲ |
|
غیر مسلم کو جنائی بنانا حرام ہے حجام مالدار ہو تو چاندی اس کو دے کر برا کیا،عقیقہ ہوگیا،سری کے بارے میں کوئی خاص حکم نہیں،جس کو چاہے دے۔ |
۵۸۸ |
مردہ کی طر ف سے قربانی جائز ہے۔ |
۵۹۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع