دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اور مطلقًا نسبت کاخیال ہو تو کھونٹا بھی صدقہ کرنا چاہئے جس سے قربانی کا جانور بندھا تھا۔ 

۵۷۸

عقیقہ سے جانور کی عمر سے"سوال"

۵۸۳

فتح الباری وغیرہ سے تصدق جھل کی وجہ کابیان۔ 

۵۷۸

عقیقہ میں سال بھر سے کم کی بکری جائز نہیں اور اس کی عمر میں شك ہو تب بھی جائز نہیں۔ 

۵۸۳

مصنف کی طرف سے توضیح مزید۔ 

۵۷۸

مکرر"سوال وجواب"

۵۸۳

خلاصہ:آدمی اپنا سارا گھر ہی صدقہ کردے تو اوربات ہے لیکن حدیث وفقہ سے رسی کے تصدق کاحکم ثابت نہیں۔ 

۵۷۹

قصاب کی بات کا اعتبار نہیں۔ سال بھر میں شبہ ہو تب بھی عقیقہ نہ کریں۔ 

۵۸۴

باب العقیقۃ

 

مسائل عقیقہ سے متعلق گیارہ باتوں کا"سوال"عقیقہ کے جانور کے وہی مسائل ہیں جو قربانی کے جانور کے ہیں۔ 

۵۸۴

ایك جانور میں کئی بچوں کا عقیقہ ہوسکتاہے یاسب کے لئے علیحدہ علیحدہ جانور ہوناچاہے۔ 

۵۸۱

عقیقہ میں گوشت بھی مثل قربانی کے تین حصہ کرنا مستحب ہے۔ 

۵۸۴

بڑے جانور میں سات بچے اور بکرے میں صرف ایك بچے کا عقیقہ ہوسکتاہے۔ 

۵۸۱

والدین بھی عقیقہ کا گوشت کھاسکتے ہیں۔ 

۵۸۵

چرم قربانی کا عوض اپنے پاس سے دے کر طعام عقیقہ میں ملادیا اورفقراء خویش واقارب سب کو کھلایا پتہ چلا کہ چمڑا صدقہ کرنا چاہئے۔ تو بیع فسخ کرکے چمڑہ کو اشیائے باقیہ سے بدل لیا اس کا کیاحکم ہے۔ 

۵۸۱

عقیقہ میں جنائی کو ایك ران دی جائے جبکہ مسلمان ہو،غیر مسلم دائیاں یا مرد ڈاکٹر بلانا حرام ہے۔ حجام،سقا،خاکروب، دھوبی کا کوئی حق مقرر نہیں۔ 

۵۸۵

صور ت مذکورہ میں پیسہ دونوں میں اس کا تھا اس لئے اس میں جو نصف کیا جائز ہوا۔ اس کو چمڑہ کی قیمت سمجھنا اس کی غلط فہمی تھی،اب جب کہ غیر مستہلك چیز سے اس کو بدل لیا تو ان چیزں سے اس کو انتفاع جائزہے لیکن چونکہ اس کی نیت صدقہ کرنے کی تھی اس لئے مناسب یہی ہے کہ اس کو فقراء پر ہی صرف کرے۔ 

۵۸۲

عقیقہ کے پوست کا دام کرکے اپنے صرف میں لانا منع ہے۔ 

۵۸۵

 

 

عقیقہ کے پوست کو قیمت میں مجرا کرنے کی تفصیل۔ 

۵۸۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن