30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابن ہمام کا فرمان کہ مشائخ کی ذکر کردہ دو حدیثوں کو ہم اپنی کوتاہی نگاہ کی وجہ سے نہ پاسکے۔ |
۵۷۰ |
عبدالله ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہ کی جھولوں کا بیان۔ |
۵۷۲ |
|
غیر مقلد پر رد کہ ائمہ کی حدیثوں پر سلب مطلق کا دعوٰی کرتے ہیں۔ |
۵۷۰ |
حجۃ الوداع میں رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے ہدی کے جانوروں کی جھولوں کا بیان۔ |
۵۷۴ |
|
اصل بحث خطام جس کا ذکر ہوا حج کی ہدی میں ہے،قربانی کے اونٹوں میں نہیں۔ |
۵۷۱ |
حجۃ الوداع کھلی بہار کے موسم میں تھا تو یہ جھولیں سردی سے بچنے کی معمولی جھولیں نہ تھیں۔ |
۵۷۵ |
|
قربانی اور ہدی میں فرق ہے،یہ خاص حرم میں ہوگی،اور قربانی ہر جگہ ہوسکتی ہے،اصل مقصود اراقۃ الدم میں دونوں برابر ہیں۔ |
۵۷۱ |
مصنف کی یہ تحقیق کہ یہ حج ۹/ ذوالحجہ ۱۰ھ مطابق چھٹی مارچ ۶۳۲ء روز جمعہ کو تھا جو اس وقت کی تعبیر تھی۔ |
۵۷۵ |
|
ہدایہ وبدائع وغیرہ میں قربانی کے گوشت اور کھال کے بارے میں حدیث ہدی سے استدلال ہوا،جھول اور رسیوں کے بارے میں نہیں۔ |
۵۷۱ |
امام ابن حجر اور امام قسطلانی نے اس کو تحویل حمل کے مہینہ میں فرمایا۔ |
۵۷۵ |
|
ہدی کے مذکورہ جھول اور عام جانور وں کی جھول میں فرق تھا۔ وہ صرف ہدی کے اونٹوں کے لئے بنتیں اور رروانگی حرم کے وقات ان پر ڈالی جاتیں۔ |
۵۷۱ |
مصنف نے زیج الغ بیگی اور زیج اجد بہادر خانی سے اس دن کے نصف النہار کی تقویم نکالی۔ |
۵۷۶ |
|
اس کا م کے لئے ان کا بنانا سنت اور تقلید و اشعار کی طرح یہ بھی شعائر الله کی علامت ہے۔ |
۵۷۱ |
اس کے عمل کی فنی تفصیل حاشیہ میں۔ |
۵۷۶ |
|
اس زمانہ میں بدنہ کے گلے میں قلادہ ڈالتے اور خاص میں نیزہ سے خفیف زخم بھی لگاتے۔ |
۵۷۱ |
مستخرجہ تقویم کا موسم مکہ معظمہ میں نہایت معتدل ہوتاہے تو یہ جھولیں خاص تعظیم شعائر الله کے لئے تھیں۔ |
۵۷۷ |
|
ان جھولوں کا بھیجنے والے کی حیثیت کے موافق ہونا مستحب ہے۔ |
۵۷۲ |
ہدی کے جانور وں کے مذکورہ نکیل بھی قربانی کی رسیوں کی طرح نہیں کہ وہ حرم تك لے جاتی ہیں۔ |
۵۷۸ |
|
|
|
دوسرا فرق یہ ہے کہ ہدی نحر ہوتاہے تو مہار اور جھل وقت قربانی اس کے بدن پر رہتی ہیں اور قربانی کی رسی گلے سے کھول کرذبح کرتے ہیں تو دونوں میں فرق ہونا چاہئے۔ |
۵۷۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع