30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سب صورتوں میں وہ ماں باپ کی شفاعت کرے گا جبکہ یہ دنیا سے باایمان گئے ہوں اس بارے میں متواتر حدیثیں ہیں،قربانی جو اپنے نابالغ بچہ کی طرف سے بعض کے نزدیك واجب ہے وہ اس کی زندگی ہی میں ہے بعد مرگ کسی کے نزدیك لازم نہیں، ہاں ان کی طر ف سے کرے تو ان کو ثواب پہنچے گا،یونہی ماں باپ کی طرف سے بعد موت قربانی کرنا اجر عظیم ہے اس کے لئے بھی اور اس کے والدین کے لئے بھی۔وھو سبحانہ وتعالٰی اعلم۔
_____________
___________________________
نوٹ
بیسویں جلد باب العقیقہ پر ختم ہوئی
اکیسویں جلد کا آغاز کتاب الحظر والاباحۃ سے ہوگا۔
___________________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع