30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مولوی عبدالحَی صاحب کے استدلال کا جواب،ہم کو ان کے اس قول سے اختلاف ہے کہ قربانی میں جہتیں صرف تین ہیں۔ |
۵۵۷ |
بکر کہتاہے تمام حوالوں کاتعلق حج کے جانور ہدی سے ہے۔ اور یہ مسئلہ باب الاضحیہ کاہے اس لئے استدلال صحیح نہیں۔ کس کا قول درست ہے۔ |
۵۶۰ |
|
قدوری،حلبی،شامی،ظہیریہ سے مزید جہتوں کا بیان۔ |
۵۵۷ |
خطام کے معنی کیا ہیں۔ |
۵۶۱ |
|
چند اور جہتوں کا اضافہ۔ |
۵۵۸ |
زمام اور خطام کا فرق،اور خطام کے چار اطلاقات۔ |
۵۶۱ |
|
جب تین میں حصر پر کوئی دلیل نہیں تو ان امور خیر میں صرف کرنے کی ممانعت کے لئے الگ سے دلیل ضروی،اور وہ مفقوود تو ہمارا دعوٰی ثابت۔ |
۵۵۸ |
لغت،فقہ،حدیث کی ۱۲ کتابوں سے اطلاقات بالا کا ثبوت۔ |
۵۶۱ |
|
رسالہ کا نام اور سن تقالیف۔ |
۵۵۹ |
عمدۃ الرعایہ میں ذکر کی ہوئی خطام کی تعریف۔ کلمات اہل فن کے مطابق نہیں۔ |
۵۶۷ |
|
دیہات میں نماز عید سے قبل مرغ کی قربانی،قصاب کی اجرت میں چرم دینے،اور طالبعلم،مؤذن،ملاجی وغیرہ کو چرم قربانی دینے سے"سوال وجواب" |
۵۶۰ |
عمدہ میں بخاری ومسلم کی طرف منسوب حدیث میں لفظ خطام کا اضافہ غلط ہے۔ |
۴۶۷ |
|
مرغ کی قربانی ناجائز ہے۔ |
۵۶۰ |
صحیح بخاری میں بدنہ کے جھول کے تصدق کی حدیث پانچ جگہ مروی ہے اور مسلم میں پانچوں حدیث ایك ہی جگہ مذکور ہیں کسی میں خطام کا لفظ نہیں۔ |
۵۶۷ |
|
دیہات والے جائز قربانی صبح صبح کرسکتے ہیں۔ |
۵۶۰ |
دونوں کتابوں میں مروی الفاظ حدیث کی تفصیل۔ |
۵۶۷ |
|
اجر ت میں کھال دینا جائز نہیں۔ |
۵۶۰ |
عمدۃ الرعایۃ میں صیغہ امر کے ساتھ روایت بھی تمام روایتوں کے خلاف ہے۔ |
۵۶۹ |
|
مصارف چرم قربانی کا بیان۔ |
۵۶۰ |
اس امر کی بحث کہ لفظ امر سے وجوب ثابت ہوتاہے یا صیغہ امر سے۔ |
۵۶۹ |
|
ایك مناظرہ،کے فیصلہ کا"سوال" |
۵۶۰ |
امام ابن حجر کی تصریح کہ روایت میں لفظ خطام نہیں ہے۔ |
۵۶۹ |
|
ہدایہ،شرح وقایہ،عمدۃ الرعایہ،درمختار،بدایہ اور تنقیح ضروری کے حوالہ سے زید کہتاہے کہ قربانی کی رسی اور جھول صدقہ کرنا چاہئے۔ |
۵۶۰ |
ہدایہ اور کافی امام نسفی میں البتہ حدیث انھیں الفاظ میں مروی ہے جو عمدہ میں مذکور ہیں۔ تو حافظ ابن حجر کا نہ دیکھنا نہ ہونے پر دلیل نہیں۔ |
۵۷۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع