30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ثم یشد فی طرفہ المقود وقدیسمی المقود زماما [1]۔ |
میں ڈالا جاتاہے پھر اس کے کنارے میں رسی باندھی جاتی ہے اور کبھی اس رسی کا نام زمام رکھا جاتاہے۔(ت) |
صراح میں ہے:
|
خشاش بالکسر چوب کہ دربینی شتر کنند وہر چہ از مس باشد آں رابرہ گویند،وآنچہ از موئے آں راخزامہ [2]۔ |
خشاش خاء کے کسرے کے ساتھ اس لکڑی کو کہتے ہیں جو اونٹ کی ناك میں ڈالی جاتی ہے پیتل کی جو شے اونٹ کی ناك میں ڈالتے ہیں اس کو برہ کہتے ہیں اگر وہ بالوں کی ہو تو اسے خزامہ کہتے ہیں۔(ت) |
اسی میں ہے:خطام بالکسر مہار [3](خطام کسرہ کے ساتھ مہار۔ت)اسی میں ہے:
|
زمام بالکسر مہار درشۃ کہ در چوب بینی شتر بندند و بروئے مہاربند ند [4]۔ |
زمام کسرہ کے ساتھ مہار اور وہ دھاگہ جو اونٹ کی ناك میں ڈالی ہوئی لکڑی کے ساتھ باندھتے ہیں اور اس پر مہار باندھتے ہیں۔(ت) |
برہان میں ہے:
|
مہار بالفتح چوبیکہ دربینی شترکنند وریسما براں بندند [5]۔ |
مہار فتحہ کے ساتھ اس لکڑی کو کہتے ہیں جس کو اونٹ کی ناك میں ڈال کر اس پر ڈوری باندھتے ہیں۔(ت) |
قاموس میں ہے:الخزامۃ ککتابۃ البرۃ [6](خرامۃ بروزن کتابتہ حلقہ کو کہتے ہیں۔ت)تاج میں ہے:
|
وھی حلقۃ من شعر تجعل فی وترۃ انفہ یشد بہا الزمام کما فی |
اور وہ(خزامہ)بالوں کے اس حلقہ کو کہتے ہیں جس کو اونٹ کی ناك کے بانسہ میں ڈال کر اس کے ساتھ |
[1] تاج العروس فصل الزاء من باب المیم داراحیاء التراث العربی بیروت ۸ /۳۲۸
[2] الصراح من الصحاح باب الشین فصل الخاء مطبع مجیدی کانپور ص۲۵۷
[3] الصراح من الصحاح باب المیم فصل الزاء مطبع مجیدی کانپور ص۴۶۸
[4] الصراح من الصحاح باب المیم فصل الزاء مطبع مجیدی کانپور ۴۷۵
[5] برہان
[6] القاموس المحیط باب المیم فصل الخاء مصطفی البابی مصر ۴/ ۱۰۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع