دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

بالبرۃ،ویشد فی طرفہ المقود [1]۔

ساتھ اس دھاگے کو کہتے ہیں جس میں بر ہ نامی حلقے کو باندھا جاتاہے او راس کے کنارے میں رسی باندھی جاتی ہے۔(ت)

نہایہ نیز مجمع میں ہے:

البرۃ حلقۃ تجعل فی لحم الانف،وربما کانت من شعر [2]۔

برہ وہ حلقہ ہے جو ناك کے گوشت میں ڈالا جاتاہے اور بسا اوقات وہ بالوں کاہوتاہے۔(ت)

اس میں شرح جامع الاصول لمصنفہ سے ہے:

حلقۃ یشد بہا الزمام [3]۔

وہ ایك حلقہ ہے جس کے ساتھ زمام کو باندھا جاتاہے۔(ت)

نیز امام نوری سے ہے:

الزمام مایجعل فی البعیر دقیقا وقیل مایشد بہ رؤسہا من حبل وسیر [4]۔

زمام اس باریك رسی کو کہتے ہیں جو اونٹ کی ناك میں ڈالی جاتی ہے۔اور کہا گیا ہے کہ وہ ایك ایسی رسی یا تسمہ ہے جس کے ساتھ اونٹوں کے سروں کو باندھا جاتاہے۔(ت)

مصباح منیر میں ہے:

قال بعضھم الزمام فی الاصل الخیط الذی یشد فی البرۃ اوفی الخشاش ثم یشد الیہ المقود ثم سمی بہ المقود نفسہ [5]۔

ان میں سے بعض نے کہا زمام اصل میں اس ڈوری کو کہتے ہیں جسے برہ(حلقہ)یالکڑی میں باندھا جاتاہے پھر اس میں مقود (رسی)کو باندھا جاتاہے پھر خود اس زمام کا نام مقود رکھا جاتا ہے۔ (ت)

تاج العروس میں ہے:

الزمام ھو الحبل الذی یجعل فی البرۃ والخشبۃ قال الجوھری اوفی الخشاش

زمام اس رسی کو کہتے ہیں جس کو حلقہ یا لکڑی میں ڈالا جاتاہے۔جوہری نے کہا یا اس کو خشاش(لکڑی)

 


 

 



[1] مجمع البحار باب الخاء مع الطاء مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورۃ ۲ /۷۲

[2] مجمع البحارالانوار باب الباء مع الراء مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورۃ ۱/ ۱۸۷

[3] مجمع البحار باب الباء مع الراء مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورۃ ۱ /۱۸۷

[4] مجمع البحار باب الزاء مع المیم مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورۃ ۲/ ۴۴۰

[5] المصباح المنیر الزاء مع المیم تحت الزمام مصطفی البابی مصر ۱ /۲۷۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن