30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والخطام کل ما وضع فی انف البعیر لیقاد بہ [1]۔ |
کہتے ہیں،ا ور خطام اس شے کو کہتے ہیں جو اونٹ کی ناك میں ڈالی جاتی ہے۔تاکہ اس کے ذریعے اونٹ کو کھینچا جاسکے۔ (ت) |
تاج میں ہے:کذا فی المحکم [2](محکم میں یوں ہی ہے۔ت) بحرالرائق میں ہے:
|
الخطام ھو الزمام وہو ما یجعل فی انف البعیر [3]۔ |
خطام زمام ہی ہے اور یہ اسی شیئ کو کہتے ہیں جو اونٹ کی ناك میں ڈالی جاتی ہے۔(ت) |
درثمین میں ہے:
|
الخطام الحبل الذی یقاد بہ البعیر [4]۔ |
خطام وہ رسی ہے جس کے ذریعے سے اونٹ کو چلایا جاتاہے۔ (ت) |
مجمع البحارمیں کرمانی سے ہے:
|
بخطام عــــــہ اوبزمامہ وھما بمعنی والشك فی تعیینہ وھو بکسر خاء خیط یشد فیہ الحلقۃ المسماۃ |
(حدیث میں وار دہونے والے الفاظ)اس کی خطام یا اس کی زمام دونوں ہم معنی ہیں،شك اس کی تعیین میں ہے۔اور خطام خاء کے کسرہ کے |
|
عــــــہ:ای فی حدیث البخاری فی کتاب العلم عن ابی بکرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ ذکر النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قعد علی بعیرہ وامسك انسان بخطامہ اوبزمامہ [5]۔ الحدیث ۱۲ منہ قدس سرہ العزیز |
یعنی امام بخاری نے کتاب العلم میں ابوبکرہ سے حدیث بیان کی ہے انھوں نے ذکر فرمایا ہے کہ نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اپنے اونٹ پر بیٹھے اور ایك آدمی نے اونٹ کی نکیل کو تھام رکھا تھا،الحدیث ۱۲ منہ قدس سرہ العزیز(ت) |
[1] القاموس المحیط فصل الخاء من باب الجیم مصطفی البابی مصر ۴ /۱۰۹
[2] تاج العروس فصل الخاء من باب الجیم داراحیاء التراث العربی بیروت ۸ /۲۸۲
[3] بحرالرائق کتا ب الحج باب الہدی ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۳ /۷۲
[4] الدرالثمین
[5] صحیح البخاری کتاب العلم باب من قعد حیث ینتہی بہ المجلس قدیمی کتب خانہ کرا چی ۱/ ۱۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع