دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

الجماعۃ المروی فی جامع الترمذی وغیرہ الارجل یتصدق علی ھذا فیصلی معہ [1] وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کل سلامٰی من الناس علیہ صدقۃ کل یوم تطلع فیہ الشمس تعدل بین الاثنین صدقۃ بینہما، وتعین الرجل علی دابتہ فتحمل علیہا او ترفع لہ علیہا متاعہ صدقۃ والکلمۃ الطیبۃ صدقۃ ودل الطریق صدقۃ وتمیط الاذی عن الطریق صدقۃ [2]۔اخرجہ احمد والشیخان عن ابی ہریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ،

وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مامن رجل مسلم یصاب بشیئ فی جسدہ فیتصدق بہ الارفعہ اﷲ بہ درجۃ وحط عنہ خطیئتہ[3]۔اخرجہ احمد والترمذی وابن ماجۃ عن ابی الدرداء واحمدوالضیاء نحوہ عن عبادۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہما باسناد صحیح۔

کرنے کا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ان الفاظ میں حکم دیا:

"الارجل یتصدق علی ہذا فیصلی معہ کوئی اس پر صدقہ کرے اس کے ساتھ ملك کر نماز پڑھے"

یوں ہی سرکار فرماتے ہیں:"آدمی کے ہر جوڑ پر ہر دن صدقہ ہے۔تو دو آدمیوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے،آدمی کو جانور پر سوار ہونے میں مدد دینا صدقہ ہے۔آدمی کا بوجھ لاد دینا صدقہ ہے۔اچھی بات صدقہ ہے۔راستہ بتانا صدقہ ہے۔راستہ سے کوڑا کرکٹ دورکردینا صدقہ ہے۔(احمد ومسلم و بخاری عن ابی ہریرۃ رضی الله عنہ)

یونہی یہ حدیث شریف:"آدمی کے جسم میں تکلیف ہو تو جو اس پر صدقہ کرے اور مدد کرے تو الله تعالٰی اس کا درجہ بلند کرے گا اور گناہ معاف کرے گا(احمد،ترمذی،ابن ماجہ عن ابی الدرداء،احمد وضیاء نحوہ عن عبادۃ باسناد صحیح)

 


 

 



[1] سنن ابو داؤد کتاب الصدقات باب فی المجمع فی المسجد مرتین آفتاب عالم پریس لاہور ۱ /۸۵،جامع الترمذی ابواب الصلوٰہ باب ماجاء فی الجماعۃ فی مسجد الخ امین کمپنی کراچی ۱ /۳۰

[2] صحیح البخاری کتاب الجہاد با ب من اخذ بالرکاب ومخوہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۱۹،صحیح مسلم کتا ب الزکوٰۃ باب بیان ان اسم الصدقۃ یقع علی کل نوع من المعروف قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۳۲۵،مسند احمد بن حنبل مسندا بوہریرہ المکتب الاسلامی بیروت ۲/ ۳۱۶

[3] جامع الترمذی ابواب الدیات باب ماجاء فی العفو امین کمپنی دہلی ۱ /۱۶۷،سنن ابن ماجہ ابواب الدیات باب العفو فی القصاص ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۹۷،مسند احمد بن حنبل بقیہ حدیث ابی الدرداء المکتب الاسلامی بیروت ۶ /۴۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن