دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

چونکہ قربانی کے جانور ذبح کرکے خدا کی عبادت کی گئی ہے۔ اس لئے اب اس کو ثواب کے کام میں ہی صرف کیا جاسکتاہے۔ 

۵۱۲

ابوداؤد سے نبیشہ ہذلی کی حدیث کی تخریج۔ 

۵۱۵

قربانی کو تمول کے طورپر خرچ کرنا جائز نہ ہوگا کہ یہ کار نفس ہے۔ 

۵۱۲

"ایتجار"کالفظ تمام کارثواب کو عام ہے تو سب کے لئے بیچنا جائز ہوا۔ 

۵۱۶

قربانی ہلاك ہونے والی چیز سے بدلنا مطلقًا تمول ہے۔

۵۱۲

بخاری شریف میں"ایتجروا"کے بجائے لفظ"تصدقوا"آیا ہے۔ تو ایتجار سے مراد تصدق ہی ہے۔ 

۵۱۶

دراہم بھی تو خرچ ہونے والے ہیں،ان سے خیرات کی نیت سے چرم قربانی کو بدلنا جائز ہے تمول نہیں۔ 

۵۱۳

بہ اتفاق علماء امر یہاں وجوب کے لئے نہیں،تو صدقہ مرادلینے پر بھی صدقہ،نافلہ ہی مراد ہوگا۔ 

۵۱۶

چرم قربانی اپنے لئے بیچے تب بھی تمول ہے اور خبث ہے اور اس کا صدقہ واجب ہے۔ 

۵۱۳

اس اصول فقہی کی بحث کہ حادثہ اور حکم ایك ہو تو مطلق کو مقید پر محمول کیاجائے گا۔ 

۵۱۶

تمول کے طور پر حاصل کی ہوئی رقم کا تصدق ازالہ خبث کے لئے واجب ہے۔ حصول ثواب کے لئے نہیں۔ 

۵۱۳

یہ حکم مطلقًا ضروری نہیں،جہاں دونوں میں تنافی ہو وہاں ایسا کیا جائے گا،اور تنافی نہ ہو تو مطلق کو مطلق ہی رکھا جائے گا۔

۵۱۷

کسی نے ایسے صدقہ سے امید ثواب کی توڈبل گناہ ہوا۔

۵۱۳

دونوں کلمے اگر حکم منفی میں واقع ہوں یا اسباب متعدد میں واقع ہوں،تو ان میں تنافی نہیں اور حمل ضروری نہیں۔ 

۵۱۷

خلاصہ یہ ہوا کہ جس طرح تصدق کی نیت سے چرم قربانی فروخت کرناجائز اسی طرح دیگر امور خیر کی نیت سے بھی۔

۵۱۴

امتناع جمع بین المطلق والمقید وجوب حمل المطلق علی المقید کی مثال۔ 

۵۱۸

ایك سوال اور ا س کا جواب۔ 

۵۱۴

جمع کا حکم حکم وجوبی میں ہے جوازواستحباب میں نہیں۔ 

۵۱۹

ایك دوسرے عنوان کا بیان۔ 

۵۱۵

علامہ شامی کے ایك اعتراض کی تضعیف اور جدالممتار کا حوالہ۔ 

۵۲۰

قربانی میں مصرف کی تین جہتیں ہیں:کھانا،جمع کرنا،کارثواب کرنا۔ 

۵۱۵

ایك معارضہ اگر حدیث نبیشہ میں ایتجار کو تصدق پر محمول کریں تو حدیث عائشہ میں لفظ اطعموا کو بھی تصدق پر ہی محمول کرنا ہوگا کہ اس میں ایتجروا کی جگہ اطعموا آیا ہے۔ حالانکہ بہ اتفاق علماء یہ اپنے اطلاق پر ہے اور کھلانے میں اباحت کافی ہے۔ 

۵۲۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن