دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

علی ملك الواہب ولم تثبت الاباحۃ لانہ لما بطل الہبۃ بطل مافی ضمنہا [1]اھ ملخصا ونحوہ فی الفتح والبحر وغیرہا،فانظر کیف باینوابینہا،واسمع کیف اثبتوا الاباحۃ لکل منفرد بقول المالك لیتوضأ بہ ایکم شاء،مع بداہۃ انہ لاتثبت بقولہ ہذا شیئ من الملك لکل منہم،ولا لاحدہم افما کنت درست ہذا اوما دریت ولا وعیت ضابطالہم،ان ماشرع بلفظ اطعام وطعام جاز فیہ الاباحۃ،وما شرع بلفظ ایتاء واداء شرط فیہ التملیک[2]۔کما فی ظہار الدر ومجمع الانہر وغیرہما فافتح العین،ہل ہما قسیمان او احدھما قسم من الاخر۔

اوما علمت ان مولی الغزی لما قال ان الزکوٰۃ تملیك [3] الخ قال المحقق العلائی خرج الاباحۃ [4] او ما عرفت ان الامام صدر الشریعۃ لما قال فی النقایۃ تصرف تملیك [5]

سب کو ہبہ کیا اور تقسیم نہیں کیا تو ہبہ مشاع ہونے کی وجہ سے وہ ہبہ باطل ہوا اور کسی کے لئے اباحت ثابت نہ ہوئی، ایسا ہی فتح اور بحر وغیرہ میں ہے۔تملیك اور اباحت کا فرق اس عبارت سے روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پہلی صورت میں اباحت ثابت فرماتے ہیں اور دوسری صورت جو ہبہ اور تملیك کی طرح ہے۔اس میں اباحت کی نفی فرماتے ہیں،اگر دونوں ایك ہی ہوتے تو ایك کا ثبوت اور دوسرے کی نفی کیسے ہوتی،در اور مجمع الانہر میں ایك مشہور ومعروف ضابطہ مصرح ہے:"مالك نے کسی کھانے کی چیز کی اجازت لفظ "اطعام" سے دی کہ"اسے فلاں کو کھلادو"تو اس میں اباحت کافی ہے۔اور جس کو"ایتاء"سے اجازت دے کہ"اسے فلاں کو دے دو"تو اس میں تملیك ضروری ہے۔"تو آنکھ کھول کر دیکھ لیجئے کہ تملیك واباحت آپس میں قسیم ہیں،یا ایك دوسرے کی قسم!

امام غزی نے فرمایا:"الزکوٰۃ تملیک:زکوٰۃ میں فقیر کو مالك بنانا ضروری ہے۔"

علامہ علائی فرماتے ہیں:"اس سے اباحت نکل گئی

 


 

 



[1] شرح الوقایہ کتاب الطہارۃ المکتبۃ الرشیدیہ دہلی ۱ /۰۶۔۱۰۵

[2] درمختار باب کفارۃ الظہار مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۲۵۱،مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر باب الظہار داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۴۵۳

[3] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الزکوٰۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۱۲۹

[4] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الزکوٰۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۱۲۹

[5] مختصر الوقایہ فی مسائل الہدایۃ فصل مصرف الزکوۃ نور محمد کارخانہ کتب کراچی ص۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن