دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

وہی سوال مکرر۔ 

۵۰۳

اگر چرم قربانی کی بیع سے تمول مقصود نہ ہو تو اسکی رقم سارے ہی مصارف خیر میں صرف ہوسکتی ہے۔ 

۵۱۰

چرم قربانی کی رقم کھانا پکواکر محرم میں بھوکوں کو کھلانا بہت خوب اور کار ثواب ہے اور امامین کریمین کو اس کا ایصال ثواب بھی ہوسکتا ہے یہ ان کی نذر ہے۔ 

۵۰۴

چرم قربانی میں مطلقًا تقرب مقصود ہے خاص تملیك فقیر ضروری نہیں۔ 

۵۱۰

مصنف کی طرف سے اس امر کی وضاحت کہ میں خود صدقہ و زکوٰۃ نہیں لیتا،جو احباب ایسی رقم بھیجتے ہیں وہ ان کی رائے کے موافق انھیں مصارف خیر میں خرچ کردی جاتی ہے۔

۵۰۴

چرم قربانی کا استعمال مالدار کوبھی مباح ہے۔ 

۵۱۰

چرم قربانی کی رقم سے سلطان ترکی کی مدد کا"سوال"

۵۰۵

چرم قربانی میں وہ بیع ممنوع ہے جس کا مقصود تمول ہو۔

۵۱۰

چرم قربانی کی رقم خاص فقراء کا حق نہیں اس وقت سلطان ترکی کی مدد بڑی ضروری ہے اس لئے اس میں دیا جائے۔ 

۵۰۵

امور خیرکے لئے بیع تمول کے لئے بیع نہیں لہذا جائز ہونا چاہئے۔ 

۵۱۱

مخلوط تعلیم کے مدرسہ میں چرم قربانی صرف کرنے کا"سوال"

۵۰۶

چرم قربانی کا مصرف نہ تو صرف کارخیر ہے نہ کوئی ایسی بات پیدا ہوئی جس سے تصدق واجب ہو۔ 

۵۱۱

ایسی تعلیم جس سے دین کا کوئی تعلق نہیں جیسے انگریزی زبان، اس میں چرم قربانی صرف کرنا جائز نہیں،اور ایسی احتیاط ہو کہ وہ رقم صرف دینی مد میں خرچ ہوسکے تو جائز ہے۔

۵۰۶

اپنے لئے بیچا تو تمول ہوا،لہذا س کا صدقہ واجب ہوا۔

۵۱۱

چرم قربانی سے اس مدارس کی امداد کے ایك طریقہ کا"سوال و جواب"۔ 

۵۰۷

قربانی کا اصل مقصد خون بہانا ہے تصدق نہیں۔ 

۵۱۱

Oالصافیۃ الموحیۃ لحکم جلود الاضحیۃ۔

۵۰۹

جب تك خون نہ بہہ لے اس سے کسی قسم کا انتفاع جائز نہیں۔ 

۵۱۱

چرم قربانی کی رقم ایسے مصارف خیرمیں صرف کرنے کا سوال جہاں تملیك نہیں ہوسکتی۔ 

۵۰۹

اراقۃ دم کے بعد قربانی سے ہر قسم کا انتفاع جائز ہے۔ 

۵۱۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن