30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المبطلین یعجز عن اقامۃ الف دلیل علی دعواہ ہذا احتجاجك بالکافی،اما التمسك بکلام البدر فبرأك اﷲ من ان تنقص درجۃ عمن یدعی وجود اللیل البہیم مُسبل الاستار یحتج علیہ بو جود الشمس فی وسط السماء بازعۃ تبھر الابصار۔ قال"فقد اتضح بہاتین الرواتین وجوب التصدق واذا وجب الصدقۃ فکونہا صدقۃ واجبۃ واذا وجب الصدقۃ فکونہا صدقۃ واجبۃ واضح بنفسہ فلا یکون مصرفہا الامصرف الصدقۃ الواجبۃ کما ہو ظاہر،فلا یجوز صرف الی بناء المساجد والمدارس اھ بالتعریب۔ اقول:ان ارید الوجوب عند التمول فنعم،والا کلام فیہ،او عند التقرب فلا ولا کرامۃ وای اثرلہ فی دلیلك فما ثبت بہما لانزاع فیہ،وما فیہ النزاع لم یثبت بہما،وان کان بحسبك ان یقع فی کلام الاصحاب لفظ وجوب التصدق فی ای مسئلۃ من ای باب،فنعم لدعواك فی کل کتاب دلائل عدد الرمل والتراب۔ قال والصدقۃ مطلقًا لابد فیہا من التملیك سواء کان اباحۃ اوتملیکا تاما ۔ |
کے ثبوت میں سورج پیش کرنے کے مرادف ہے اس شخص نے کہا،کافی اور عینی کی عبارتوں سے ثابت ہوگیا کہ اس کھال کے دام کا تصدق واجب ہے۔تو وہ صدقہ واجبہ ہوا،اور اس کا مصرف وہی ہے جو صدقہ واجبہ کا مصرف ہے تو اسے مسجد یا مدارس کی تعمیر میں صرف نہیں کرسکتے۔
گنگوہی صاحب کی اس عبارت کا اگر یہ مطلب ہے کہ ان عبارتوں سے یہ ثابت ہے کہ بیع تمول کے لئے ہے تو قیمت کا صدقہ واجب ہے،تو یہ بات صحیح ہے۔بیشك اگر بقصد تمول بیع کی تو اس کا تصدق واجب ہے۔اور اگریہ مطلب ہے کہ کسی کار ثواب کی غرض سے بیع کیا تب بھی تصدق واجب ہے۔تو یہ بات ان دونوں عبارتوں سے ہر گز ثابت نہیں اور اگر آپ کے استدلال کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ عبارت میں صدقہ واجبہ کا لفظ مل جائے،چاہے جس باب اور جس بیان میں ہو تو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع