30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فیجب التصدق وانہ اذ تمولہا بالبیع[1] الی قولہ فوجب التصدق [2]فان کلامی الہدایۃ والدر،وان کان حجتین علیہم لالہم لکن لا کہاتین الناصتین بان الکلام فی صورۃ التمول لامطلق التبدل،لاسیما کلام الامام البدر المبین کالبدر،ان وجوب التصدق لا جل الخبث والخبث لکراہۃ البیع،وکراہۃ البیع لقصد التمول فیالیت شعری فیظن الرجل ان کل تبدل بمستہلك تمول،فیحکم بکراہۃ البیع بہ مطلقًا ام لا یدری الغرق بین التمول والتقرب حتی یحتج علی الضد بالضد ام یجیز قیاس المباین علی المباین والخبیث علی الطیب،والمنہی عنہ علی الماذون فیہ۔بل المندوب الیہ فہل ہذا الاشیئ، نکرا۔وامرا مرا۔وایا ما کان فالی اﷲ الضراعۃ لمنح البراعۃ ومنع الشناعۃ۔ قال الرجل ہداہ اﷲ تعالٰی الی مسلك اہل السنۃ و الجماعۃ اذا باع المضحی جلد الاضحیۃ بالدراہم سواء کان البیع للتمول اوبنیۃ التصدق تعین تصدقہ ثمنہ کالنذر وھذا ھو معنی الصدقۃ الواجبۃ۔ |
خصوصا ہدایہ کی عبارت میں تو تصدق کی علت خبث کوقرار دیا ہے۔اور خبث کی وجہ بیع کی کراہت تسلیم کیا ہے۔اور بیع کی کراہت کی وجہ تمول کو گردانا ہے تو کیا یہ آدمی دراہم کے ساتھ بیع کو مطلقًا بیع متمول گردانتاہے۔یا تمول اور تقرب کا فرق نہیں جانتا،ضدکو ضد پر قیاس کرنے کو اور خبیث کو طیب پر محمول کرنے کو اور بیع منہی عنہ کو بیع جائز پر اعتبار کرنے کو روا قرار دیتا ہے،یہ کتنی شنیع بات ہے ہم خدا کی اس سے پناہ مانگ رہے ہیں۔ رد:الله تعالٰی اس شخص کو مذہب اہلسنت وجماعت کی ہدایت دے،اس نے کہا:"قربانی کرنیوالے نے جب جلد دراہم کے عوض بیچ دی تو تمول(کسب زر)کی نیت ہو یا صدقہ کی اس کے دام کا صدقہ کرنا واجب ہوگیا جیسے نذر کا صدقہ واجب ہوتا ہے۔عینی نے شرح ہدایہ میں کہا یہ قصہ تمول پر تصرف ہے اور قربانی کسب زر کا ذریعہ ہونے سے نکل چکی ہے۔تو جب بیچ کر کسب زر کیا تو صدقہ واجب ہوگیا کیونکہ یہ ثمن فعل مکروہ سے حاصل کیا تو خبیث ہوگا اور صدقہ واجب"۔اور کافی میں ہے جب اس سے تمول کیا تو قربت کھال سے منتقل ہوکر اس کے بدل میں چلی گئی تو اس کاتصدق واجب ہوا۔ اس کلام سے کم از کم یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ شخص |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع