30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
(۱)باقی رکھ کراپنے مصرف میں لاسکتاہے۔ حدیث شریف کے لفظ ادخروا سے استدلال۔ |
۴۹۱ |
(۱۴)مدرسہ دینیہ کی عمارت میں صرف کرنا جائز۔ |
۴۹۶ |
|
(۲)ایسی چیزوں سے بدل سکتاہے جو باقی رہنے والی ہوں۔ |
۴۹۱ |
سود حرام ہے۔ |
۴۹۶ |
|
(۳)اپنے لئے داموں سے بیچ نہیں سکتے،بیچی تو صدقہ کریں۔ |
۴۹۱ |
جو عمارت مدرسہ پروقف کی اس کا کرایہ تعلیم میں صرف کرسکتے ہیں۔ |
۴۹۶ |
|
اس دام سے باقی رہنے والی چیز بھی خریدنا جائز نہیں،تصدق ہی ضروری ہے۔ |
۴۹۲ |
(۱۵)کتابوں سے بدل کر کتاب طلبہ کو دے سکتے ہیں۔ |
۴۹۶ |
|
(۴)خرچ ہونیوالی چیزوں سے اپنے لئے بدلنا جائز نہیں اس کی قیمت صدقہ کریں۔ |
۴۹۲ |
قربانی کی کھال کی قیمت تنخواہ مدرسین میں دینے کا"سوال وجواب" |
۴۹۶ |
|
(۵)باقی رکھ کر یا باقی رہنے والی چیز سے بدل کر اس کو کرایہ پر نہیں دے سکتے۔ |
۴۹۳ |
چرم قربانی کی رقم تنخواہ مدرسین میں دینے پر اعتراض کہ وہ اپنی اجرت میں دیتاہے جو زکوٰۃ سے ادانہیں کی جاسکتی۔ |
۴۹۶ |
|
(۶)اپنے اوپر آتے ہوئے مطالبہ میں نہیں دے سکتے۔ |
۴۹۳ |
زکوٰۃ اور چرم قربانی میں فرق کا بیان اور رسالہ"الصافیہ" کاحوالہ۔ |
۴۹۸ |
|
(۷)اپنی زکوٰۃ کی نیت سے فقیر کو نہیں دے سکتے۔ |
۴۹۳ |
اسی مسئلہ کا ایك اور فارسی"سوال وجواب" |
۴۹۸ |
|
(۸)فقیر کو دینے کے لئے داموں سے بیچ سکتے ہیں۔ |
۴۹۳ |
وہی مسئلہ مکرر۔ |
۵۰۰ |
|
(۹)غنی کو ہبہ کرسکتے ہیں۔ |
۴۹۴ |
قربانی عقیقہ کی کھال اپنے مصرف میں بیچ کر صرف کرنے کا "سوال وجواب" |
۵۰۱ |
|
(۱۰)مسجد میں دے سکتے ہیں(حدیث شریف حضرت نبیشہ ہذلی) |
۴۹۴ |
چرم قربانی کی رقم براہ راست مسجد میں صرف ہوسکتی ہے تملیك فقیر ضروری نہیں ہے۔ |
۵۰۲ |
|
(۱۱)ہر قربت کے کام میں صرف کرسکتے ہیں(حدیث مذکور) |
۴۹۵ |
جس چرم کو اپنے مصرف کے لئے بیچا اس کا تصدق ضروری ہے وہ مسجد میں نہیں لگ سکتی۔ |
۵۰۲ |
|
(۱۲)کار قربت میں دینے کی نیت سے بیچنا بھی جائز ہے |
۴۹۵ |
چرم قربانی کی رقم سے دینی کتابیں خرید کر کتب خانہ میں رکھنے کا"سوال وجواب" |
۵۰۳ |
|
(۱۳)تعلیم میں صرف کرنا جائز۔ |
۴۹۶ |
چرم قربانی کی رقم دینی انجمن میں لگانا جائز ہے مگریہ تحقیق ضروری ہے کہ واقعۃ وہ انجمن اہل سنت وجماعت کی ہے۔ آج کل اظہار مقاصد کے الفاظ بڑے دل خوش کن ہوتے ہیں۔ |
۵۰۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع