دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لذلك وہو الغالب فیہ وان یکون بالدارہم لانہ البیع المطلق،والبیع من کل وجہ اما المقایضۃ فتستوی فیہ جہتا البیع والشراء اما سائر المستھلکات ففی حکم الدراہم،ولذا جعلہافی الہدایۃ ھی الاصل۔ وقال فی سائر ہن اعتبار بالبیع بالدارہم[1] ہذا کلہ ما خطر بالبال مستعجلا فانعم الفکر منصفا متاملا، فان وجدت شیئا یعرف وینکر فلم آلُ جہدا فی اتباع الغرر من ائمۃ النظر واﷲ الہادی الی عوال الفکر۔

کرتاہے کیونکہ بیع کی یہی صورت اصلی ہے۔اور اشیاء سے تبادلہ میں تو بدلین پر قیمت اور بیع دونوں ہونے کااحتمال رہتا ہے،اس لئے صرف لفظ باع بھی اس مقصد پر دلالت کرنے کے لئے کافی ہے کہ حدیث میں لفظ"من باع"سے خاص وہی بیع مراد ہے جو دراہم کے بدلے اپنے ذات کے تمول و انتفاع کے لئے ہو۔

شبہہ اوراس کا جواب:اگر کوئی یہ کہے کہ دیگر مستہلکات سے بھی تو بقول آپ کے بیچنا منع ہے۔تو آپ کے اس قول کا کیا وزن رہا کہ لفظ بیع پر غور کرنے سے معلوم ہوجاتاہے کہ بیع ممنوع بالدراہم ہے۔اس کاجواب یہ ہے کہ دیگر مستہلکات کے ساتھ بیع کی ممانعت دراہم کے ہی تابع ہوکر ہے۔اصالۃً نہیں،اسی لئے تو ہدایہ میں دراہم کو ہی اصل قرار دیا ہے۔ اور بقیہ کو اسی پر قیاس کرتے ہوئے فرمایا:اعتبار بالبیع بالدراھم(دراہم کی بیع پر قیاس کرتے ہوے)۔

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

ولا یباع [2]اھ فاشار ان المراد بالبیع ھو الذی یقصد بہ الانتفاع ۱۲ منہ قدس سرہ۔

کیا جاتاہے اور گوشت میں غالب یہی ہے کہ اس سے نفع حاصل کیا جاتاہے اور اسے فروخت نہیں کیا جاتا اھ تو اس سے اشارہ ہوا کہ بیع سے مراد صرف وہ جس سے انتفاع مقصو دہو ۱۲ منہ قدس سرہ،(ت)

 


 

 



[1] الہدایۃ کتاب الاضحیہ مطبع یوسفی لکھنؤ ۴/ ۴۴۸

[2] غایۃ البیان

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن