دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

جواز الاباحۃ بل نصوا ان کل ماشرع بلفظ الاطعام جاز فیہ الاباحۃ لما سیأتی فاین تعیین التملیك تدعون،ثم رأیت العلامۃ الاتقانی فی غایۃ البیان قال فی شرح ہذا الکلام وذٰلك لان الایۃ والخبر تضمنا جواز الاکل والتصدق والادخال فکانت الجہات ثلثا فانقسمت علیہا اثلاثا [1] اھ ومعلوم ان لیس فی الایۃ الا لفظ الاطعام المجمع علی شمولہ للاباحۃ،وقد عبر عنہ بالتصدق فعلم ان التصدق المذکور ھہنا ہو المحمول علی الائیتجار دون العکس و اﷲ الموفق۔

والے فقیر کو)تو جب جہتیں تین ہیں تو گوشت بھی تین حصہ کردیا جائے"

اس عبارت کے شروع میں جس کو صدقہ والا حصہ کہا ہے یہ وہی ہے جس کو بعدوالی عبارت میں لفظ اطعام سے بیان کرتے ہیں۔اور یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ اطعام کے لئے تملیك ضروری نہیں،نہ شرعا نہ لغۃ،بلکہ سب نے بالاتفاق اطعام میں اباحت کو جائز نہ رکھا،بلکہ یہ تصریح کی کہ جہاں لفظ اطعام آئے وہاں اباحت مراد ہوگی،امام اتقانی اسی عبارت کی شرح میں فرماتے ہیں:

"قرآن وحدیث نے جب کھانا،صدقہ اور جمع کرنا جائز قرار دیا تو جہتیں تین ہوئیں،لہذا گوشت کا بھی تین حصہ کرنا چاہئے"

ہمارا کہنا ہے کہ آیت میں صدقہ کا لفظ بھی نہیں اطعام کا لفظ ہے جس کے لفظ میں اباحت داخل ہے اور اسی کو یہ علماء لفظ تصدق سے تعبیر کرتے ہیں تو معلوم ہوا کہ اس موقعہ پر لفظ تصدق ہی عام معنی میں مستعمل ہے۔اور اس سے ہر قسم کا کارخیر مرا دہے۔

ثم ان الحاکم روی فی تفسیر سورۃ الحج من مستدرك بطریق زیدن الحباب عن عبداﷲ بن عیاش المصری عن الاعرج عن ابی ہریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من باع جلد اضحیتہ فلا اضحیۃ لہ [2]۔

ایك شبہ اور اس کا جواب:امام حاکم نے اپنی مستدرك میں سورہ حج کی تفسیر میں ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ کے واسطہ سے ایك روایت نقل کی ہے،امام بیہقی نے بھی سنن کبرٰی میں اسے نقل کیا،حاکم نے اس حدیث کو صحیح الاسناد بتایا،لیکن امام ذہبی نے تلخیص میں اس پر جرح کی،جو کچھ بھی ہو یہ

 


 

 



[1] غایۃ البیان

[2] المستدرك للحاکم کتاب التفسیر سورۃ الحج دارالفکر بیروت ۲/ ۳۹۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن