دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

کما سیرد علیك تحقیقہ ان شاء اﷲ تعالٰی کیما تلئتم وترد موردا واحدا،و الاحادیث یفسر بعضہا بعضا وباﷲ التوفیق۔

حدیث کالفظ"ایتجروا"عام نہیں،بلکہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا کی حدیث کی طرح ا س سے مراد خاص صدقہ تملیکی ہے(یعنی جس میں فقیر کو مالك بنانا ضروری ہوتاہے)

تو سوال یہ اٹھتاہے کہ بقیہ تینوں حدیثوں میں لفظ ـ"ایتجروا"کے بجائے لفظ"اطعموا"ہے۔تو اس کو بھی حضرت عائشہ رضی الله تعالٰی عنہا کی حدیث"تصدقوا"سے وہی نسبت ہوئی جو ایتجروا کو ہے۔تو لازم ہوگاکہ اطعام کو بھی تصدقوا پر محمول کیا جائے اور اطعام میں بھی اباحت کافی نہ ہو تملیك ضروری ہو،جس کا مطلب یہ ہوگا کہ اگر کوئی شخص کسی کو قربانی کا گوشت اپنے دسترخوان پر بٹھاکر کھلادے تو یہ ناجائز ہوگا جب تك کہ فقیر کو اس کا مالك نہ کرے،جبکہ تمام علماء کا اجماع ہے۔کہ آدمی قربانی کا گوشت جس طرح دوسروں کو دے سکتاہے اسی طرح بطور اباحت دعوت بھی کرسکتاہے۔اور اگر حدیث کے لفظ اطعام کو تصدق پر محمول نہیں کرتے تو ایتجار کو کیسے محمول کرتے ہیں۔

الغرض ان سب حدیثوں پر جتنا غور کیا جائے گا یہ حقیقت کھلتی جائے گی کہ تصدقواسے مراد صدقات خاص نہیں،بلکہ عام طور پر ہر کار ثواب مرا دہے چاہے اس میں تملیك ہو یانہ ہو۔

وناھیك قول الامام الجلیل صاحب الہدایۃ فیہا یستحب ان لاینقص الصدقۃ عن الثلث لان الجہات ثلثۃ الاکل والادخار کما روینا والاطعام لقولہ تعالٰی " وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ ؕ "،فانقسم علیہا اثلاثا[1] اھ، و معلوم ان الاطعام لایقتصر علی التملیك لالغۃ ولا شرعا وقد اجمعوا ہہنا علی

تائیدمزید:اور انصاف پسندوں کے لئے تو صاحب ہدایہ رحمۃ الله تعالٰی علیہ کی عبارت ہی کافی ہے۔جس میں وہ لفظ اطعام کی تفسیر مفہوم صدقہ سے کرتے ہیں،عبارت ان کی یہ ہے: "مستحب یہ ہے کہ صدقہ والا حصہ ایك ثلث سے کم نہ ہو، کیونکہ جیساکہ ہم نے ذکر کیا،دو چیزیں تو احادیث سے ثابت ہیں:کھانا،اور جمع کرنا،اور تیسری چیز اطعام،یہ قرآن سے ثابت ہے۔ارشاد الہٰی ہے: " اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ ؕ " (کھلاؤ صابر اور مانگنے

 


 

 



[1] الہدایہ کتاب الاضحیۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۴/ ۲۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن