دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

قال المولٰی بحرالعلوم ملك العلماء عبدالعلی اللکنوی قدس سرہ فی فواتح الرحموت شرح مسلم الثبوت، فیہ اشارۃ الی ان الحمل انما ہو اذا کان الحکم الایجاب دون الندب اوالا باحۃ اذا لاتمانع فی اباحۃ المطلق و المقید بخلاف الایجاب فان ایجاب المقید یقتضی ثبوت المؤاخذہ بترك القید وایجاب المطلق اجزاہ مطلقًا [1]اھ،

 قول الامام السغناقی فی النہایۃ علی مانقلہ فی البحر مقرا علیہ بل متمسکابہ من ان الاصح انہ لایجوز حمل المطلق علی المقید عندنا لا فی حادثۃ ولا حادثتین حتی جوز ابوحنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ التیمم بجمیع اجزاء الارض بحدیث جعلت لی الارض مسجدا و طہورا ولم یحمل ہذا المطلق علی المقید وہو حدیث التراب طہورا [2]اھ فلعلہ اراد نفی زعم من زعم ان مذہب اصحابنا رضی اﷲ تعالٰی عنہم وجوب الحمل عند اتحاد

رکھنے کا حکم دیا،متفرق طور پر ہو یا مسلسل اس سے کچھ تعرض نہیں کیا" فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ"(تین یوم کا روزہ)لیکن حضرت عبدالله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ کی قرائت ثَلٰثَۃٍ اَیَّامٍ مُتَتَابِعَاتٍ (مسلسل تین دن)آیا،یہاں ایك حادثہ میں دو متعارض حکم واجب کئے گئے،کیونکہ آیت کا تقاضا یہ ہے کہ متفرق طور پر بھی روزہ رکھ لے تو کفارہ کے لئے کافی ہوگا اور متتابعات کا تقاضا یہ ہے کہ مسلسل رکھنا واجب۔اس لئے یہاں مطلق کو مقید پر حمل کیا جائے گا"

تو ان علماء نے تعارض والی صورت کووجوب کے ساتھ خاص فرمایا:

(د)یہی بات ملا عبدالعلی بحرالعلوم رضی الله تعالٰی عنہ نے فواتح الرحموت میں فرمائی:"مصنف کی عبارت سے یہ پتہ چلتاہے کہ مطلق کو مقید پر حمل کرنا احکام واجبہ کے ساتھ خاص ہے۔احکام مستحبہ اور مباح ہونے میں کوئی تعارض نہیں،اس لئے کہ مطلق اور مقید دونوں کے مباح ہونے میں کوئی تعارض نہیں،البتہ احکام واجبہ میں تعارض ہے کہ مقید کا تقاضا یہ ہوگا کہ جس نے قید پر عمل چھوڑدیا،مجرم ہوا،اور مطلق کا تقاضا یہ ہوگا کہ کوئی جرم نہیں کیا،اس تعارض کو دفع کرنے کی ضرورت ہے۔مطلق کو

 


 

 



[1] فواتح الرحموت شرح مسلم الثبوت بذیل المستصفی فصل المطلق مادل علی فرد منشورات الشریف الرضی قم ایران ۱/ ۳۶۲

[2] بحر الرائق کتاب البیع فصل یدخل البناء و المفاتیح فی بیع الدار ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۵/۲۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن