دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ست ازآن آں غنی دررنگ سائر مملوکات اوکہ بانکہ ہر چہ خواہد کند،فی ردالمحتار اذا دفع الحم الی فقیر بنیۃ الزکوٰۃ لا یحسب عنہا فی ظاھر الروایۃ لکن اذ ادفع لغنی ثم دفعہ الیہ بینتھا یحسب [1]، پس اگر ایشاں درغیر صور قرب استہلاك کردندے۔ہیچ مانع نبودے کہ آنکہ تمول کرد مضحی نبود،وآنکہ مضحی بود تمول نہ کرد،کما اذا تصدق بہ علی فقیر فباعہ بدراھم لنفقتہ،ایں جاکہ صرف ہم بامور قر بت ست،وقربت خود یکے از مصارف اضحیہ است لقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وائتجروا رواہ ابو داؤد[2]عن نبشۃ الہذلی رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ومن فقیر در فتاوٰی خودم بقدر کفایت، ودر رسالہ "الضافیۃ الموحیۃ لحکم جلود الاضحیۃ" (۱۳۰۷ھ) بمالا مزید علیہ تحقیق نمودہ کہ آگر مضحی بخودی خود بے تحلل تملیك بدیگرے جلد اضاحی رابمہچو امور قربت صرف نماید محذورے نیاید،لاجرم ایں صورت اولٰی بجواز ست کما لا یخفی علی اولی النہی،واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم۔

قرار پائی،ردالمحتار میں ہے جب قربانی کا گوشت فقیر کوزکوٰۃ کی نیت سے دیا تو ظاہر الروایۃ میں زکوٰۃ میں شمار نہ ہوگا،لیکن جب غنی کو دیا اور غنی نے فقیر کو اپنی زکوٰۃ میں دیا تو غنی کی زکوٰۃ ادا ہوگی۔اگر قربانی کی کھال کو قربت کے علاوہ بھی صرف کریں تو کوئی مانع نہیں ہےکیونکہ قربانی والا تمول نہیں بنا تا اور تمول والے نے قربانی نہ بنائی مثلا جب فقیر پر صدقہ کیا اور فقیر نے دراہم کے عوض فروخت کردی تو یہاں کھال قربت میں صرف ہوئی جبکہ قربت خود احکام قربانی سے ہے۔حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے اس ارشاد کی بناء پر کہ"ثواب کماؤ"اس کوابوداؤد نے حضرت نبشہ الہذلی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔ا ور اس فقیر نے اپنے فتاوٰی میں بقدر کفایت اور رسالہ"الصافیۃ الموحیہ لحکم جلود الاضحیۃ" میں انتہائی بیان کردیاہے کہ اگر قربانی والا خود بلا واسطہ تملیك دوسرے کو خود صرف کرلے تو کوئی حرج نہیں تویہ صورت بطریق اولٰی جائز ہوگی،جیسا کہ صاحب فہم پر مخفی نہیں ہے۔ واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۲۸۳:           از سہسرام ضلع مرسلہ حکیم سراج الدین احمد صاحب                      ۳/ جمادی الآخرہ ۱۳۳۶ھ

قیمت کھال قربانی جو پہلے سے بیوہ وبیکس،یتیم وبے بس۔مساکین سکنائے جار واقربائے دیار پر تقسیم ہوتی،ومساجد کے فرش، جانماز،روشنی،ڈول،رسی،وجھاڑو وغیرہ کے مصارف میں صرف


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الاضحیۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۰۹

[2] سنن ابی داؤد کتاب الضحایا باب حبس لحوم الاضاحی آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن