دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

چھوٹے بچوں کی طرف سے باپ پرقربانی ہے یانہیں۔

۴۵۴

کئی مردوں کے نام سے ایك قربانی کا"سوال"

۴۵۷

ایك آدمی پر کتنی قربانی ہے۔ 

۴۵۴

قربانی الله تعالٰی کے لئے ہے۔ ا س کا ثواب جتنوں کو پہنچایا سب کو پہنچے گا،اور ان سب نے اگر اس کی وصیت کی ہو تو سب کی طرف سے ان کے مال سے جدا جدا کی جائے۔ 

۴۵۷

باپ پر چھوٹے بچوں کی طرف سے قربانی واجب نہیں مستحب ہے۔ 

۴۵۴

ایك جانوردو کی طرف سے قربان نہیں ہوسکتا۔ 

۴۵۷

ایك شخص پر ایك قربانی واجب ہے زائد جو کرے گا نفلی ہوگی۔ 

۴۵۴

ایك جانور میں قربانی اور عقیقہ دونوں کی نیت کا"سوال"

۴۵۷

قربانی کی کلیجی قبرمیں دفن کردی تو قربانی ہوگئی کلیجی ضائع ہوگئی، اور یہ فعل ناجائز ہوا۔ 

۴۵۵

بڑے جانور میں سات شریك ہوسکتے ہیں کم بھی،لیکن کسی کا حصہ ایك مکمل حصہ سے کم نہ ہو،ورنہ کسی کی قربانی نہ ہوگی۔ 

۴۵۷

اگر ذبیحہ بنیت قربانی نہ ہو بلکہ کوئی ٹوٹکا ہو تو قربانی نہ ہوئی۔

۴۵۵

ایك بڑے جانور میں عقیقہ اور قربانی دونوں جائز ہے۔

۴۵۸

میت کی طرف سے کی ہوئی قربانی کے گوشت کی تقسیم کا وہی حکم ہے جو عام قربانی کا ہے البتہ میت کی وصیت پر کرے تو سب صدقہ کرے۔ 

۴۵۵

خصی کی قربانی سے"سوال"

۴۵۸

مصنف کے معمول کا ذکر۔ 

۴۵۶

ہر طرح کی خصی کی قربانی جائز ہے اس میں اس سے کمال پیدا ہوتاہے۔ 

۴۵۸

قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینے کا سوال۔ 

۴۵۶

چرے ہوئے کان اور سینگ کی نوك ترشی ہوئی ہو تو قربانی جائز ہے۔ مگر افضل یہ ہے کہ کان،آنکھ،ہاتھ،پاؤں بالکل سلامت ہوں۔ 

۴۵۸

فقیر اپنی قربانی کا گوشت کسی حربی کو دے تو اتنی قیمت صدقہ کرے۔ اور غنی کو دے تو مستحب کے خلاف کیا۔ 

۴۵۶

شرقاء،خرقاء،مقابلہ مدابرہ سے حدیث کی ممانعت نہی تنزیہی پر محمول ہے۔ 

۴۵۹

سوال مکرر۔ 

۴۵۶

سینگ گودے کی نوك تك ٹوٹ گیا ہو تو قربانی ناجائز ہوگی۔ 

۴۵۹

اوجھڑی غیر مسلم کو دینے کا"سوال"۔ 

۴۵۷

ٹوٹے ہوئے سینگ کا"سوال وجواب"

۴۵۹

اوجھڑی کھانے کی چیز نہیں،غیر مسلم لے جائے تو حرج نہیں، گوشت دینا جائز نہیں۔ 

۴۵۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن