دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

واقعات امام حسام الدین پھر فتاوٰی ہندیہ میں ہے:

ویمکن تصحیحہ تملیکا بالہبۃ للمسجد اثبات الملك للمسجد علی ھذا الوجہ صحیح فیتم بالقبض [1]۔

ہبہ کے طور تملیك کی صحت مسجد کے لئے ممکن ہے اور اس طریقہ سے مسجد کی ملك ثابت کرنا صحیح ہے تو ہبہ قبضہ سے تام ہوجائیگا(ت)

فتاوٰی عتابیہ پھر عالمگیریہ میں ہے:

یصح بطریق التملیك اذا سلمہ للقیم [2]۔

جب منتظم کو سونپ دیا تو تملیك کاطریقہ صحیح ہوگیا۔(ت)

(۱۱)یونہی ہر قربت کے کام میں صرف کرسکتے ہیں جیسے مدرسہ دینیہ کی اعانت۔

لا طلاق عموم قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و ائتجروا [3]۔

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے ارشاد کہ"ثواب کماؤ"کے اطلاق کی بناء پر۔(ت)

امام زیلعی سے گزرا:لانہ قربۃ کالتصدق [4](کیونکہ یہ صدقہ کی طرح قربت ہے۔ت)

(۱۲)اس کارقربت مثل مسجد یا مدرسہ دینیہ یا تعلیم یتیماں میں صرف کرنے کے لئے یہ بھی جائز ہے کہ خود اس نیت سے بیچ کر اس کارخیر میں صرف کرنے والوں کو دے دیں۔

لقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انما الاعمال بالنیات وانما لکل امرٰی مانوی [5]۔وتقدم فرق الامام فخر الدین بین ما اذا باع بالدارھم لینفقہا علی نفسہ وعیالہ وامااذا باعہا لاجل الفقراء۔

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے ارشاد کہ"عمل صرف نیت سے اور ہر ایك کو اس کی نیت کے مطابق ملا،اور امام فخر الدین رازی رحمہ اﷲ تعالٰی کا بیانکردہ گزرا کہ اپنے اور اپنی عیال کے لئے دراہم کے عوض فروخت میں فقراء کے لئے فروخت میں فرق ہے۔(ت)

جب یہ احکام معلوم ہولئے،بعونہٖ تعالٰی سوال کی چاروں صورتوں کا حکم واضح ہوگیا۔


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ بحوالہ الواقعات الحسامیۃ کتاب الوقف الباب الحادی عشر نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۴۶۰

[2] فتاوٰی ہندیہ بحوالہ الفتاوٰی العتابیۃ کتاب الوقف الباب الحادی عشر نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۴۶۰

[3] سنن ابی داؤد کتاب الضحایا باب حبس لحوم الاضاحی آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۳۳

[4] تبیین الحقائق کتا ب الاضحیۃ المطعبۃ الکبرٰی الامیریہ بولاق مصر ۶ /۹

[5] صحیح البخاری باب کیف کان بدء الوحی قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن