30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سقے،حجام اور قصاب کا قربانی میں کوئی حق نہیں یوں دے سکتے ہیں،اجرت میں دیا تو حرام ہوا۔ |
۴۴۹ |
غنی کے قبل از ایام قربانی نیت قربانی سے جانور خریدے ہوئے جانور کے بارے میں"سوال" |
۴۵۱ |
|
نصف جانور میں تین شریك ہوسکتے ہیں چار شریك ہوگئے تو قربانی صحیح نہیں۔ |
۴۴۹ |
شہروقریہ کی تشریح سے"سوال" |
۴۵۱ |
|
ایك شریك کے قیمت نہ دینے کا"سوال" |
۴۴۹ |
کسی کتاب میں لکھا ہے کہ جہاں چند کس بالغ آزاد ہیں وہاں جمعہ جائز ہے۔ تو قربانی کا کیاحکم ہے۔ |
۴۵۱ |
|
بیع عقد سے تمام ہوگئی اور خریدار مبیع کا مالك ہوگیا۔ |
۴۵۰ |
فقیر بہ نیت قربانی جانور خریدے تو اس جانور کی قربانی اس پر واجب ہوجاتی ہے۔ |
۴۵۱ |
|
ادائے ثمن حصول ملك کے لئے شرط نہیں۔ |
۴۵۰ |
جانور فقیر کی ملك میں ہو،اور بعد میں قربانی کی نیت کی، خریدتے وقت نیت نہ تھی،بعد میں نیت کی،تو اس پر قربانی واجب نہ ہوئی۔ |
۴۵۱ |
|
مذکورہ صورت میں قربانی سب کی ہوگئی اور قیمت نہ دینے والا قیمت کا ذمہ دار ہوگا۔ |
۴۵۰ |
مالدار پر ایك قربانی خود واجب کی،اورقربانی کی منت مانے گا تو دوسری بھی اس پر واجب ہوگی البتہ اس پر خریداری کی وجہ سے واجب نہ ہوگی۔ |
۴۵۱ |
|
اگر اس کی نیت خراب ہوگئی،وہ قربانی چاہتاہی نہیں۔ تو کسی کی قربانی نہیں ہوئی |
۴۵۰ |
شہر کی صحیح تعریف اور اس امر کا بیان کہ شہر کے علاوہ مقامات پر صبح سے قربانی جائز ہے۔ |
۴۵۲ |
|
نفلی قربانی کرنے والا ذبح کے بعد ایك حصہ دوسرے کو منتقل نہیں کرسکتا۔ |
۴۵۰ |
قربانی کا جانور کھوجائے اوربعد ایام نحر دستیاب ہوجائے تو سب شرکاء مل کر اسے خیرات کریں،ان میں جو صاحب نصاب تھے ان پرایام نحر میں دوسری قربانی واجب تھی،نہ کی تو گنہ گار ہوئے۔ |
۴۵۳ |
|
قربانی کی کھال کا"سوال" |
۴۵۱ |
دوسرے کی طرف سے قربانی کرنے کا"سوال" |
۴۵۳ |
|
قربانی کی کھال باقی رکھ کر اسے اپنے مصرف میں لایاجاسکتا ہے اپنے مصرف میں لانے کی نیت سے کھال بیچی تو اس کا صدقہ واجب ہے۔ سید یا کسی اور کار خیر کے لئے بیچی تو ان کو دے سکتے ہیں۔ |
۴۵۱ |
جس کی طرف سے قربانی ہو اس کی اجازت ضروری ہے خواہ صریحی ہو خواہ عرفی۔ |
۴۵۳ |
|
تین حصہ کرنے کاگوشت کاحکم ہے۔ |
۴۵۱ |
عرفی اجازت کی مختلف صورتوں کا بیان اور اس مسئلہ پر درمختار کی عبارت۔ |
۴۵۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع