دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اس مسئلہ پر بچہ کی رضاعت کے مسئلہ سے شبہ کا جواب۔

۴۴۵

خاص قربانی کی نیت سے جانور خریدا اور ابھی وقت ہے تو اسی کی قربانی کریں،کم قیمت کی بدل کر قربانی کرکے بقیہ دام کا کفارہ نہ دیں کہ یہ جسارت ہے۔ 

۴۴۸

دوسرے کے جانوروں کو اپنے تصرف میں رکھنا اسے اپنی لڑکی کے جانور سے بدلنا اور بے سینگ کے جانور کی قربانی کا"سوال"

۴۴۶

بہ ضرورت بائیں ہاتھ میں قرآن مجید لے کر تلاوت کرسکتے ہیں۔ 

۴۴۸

دوسرے کا جانور اپنے تصرف میں رکھنا غصب ہے،اس کو بیٹی کی گائے سے بدلنا حرام۔ ا وربدلے ہوئے جانور کی قربانی حرام۔ اس کا ذبح کرنا حرام۔ البتہ لڑکی اپنے جانور کا معاوضہ اگر باپ سے لے لے تو باپ کی طرف سے قربانی ادا ہوجائیگی۔

۴۴۶

دو گائیں مشترکہ خریدی گئیں اور چودہ حصے کئے گئے،دونوں کی الگ الگ شرکت نہ کی گئی تو دونوں مشتریوں کی رضا سے اس میں کچھ حرج نہیں۔ 

۴۴۸

جانور کی عمر پوری ہو تو قربانی جائز ہے۔ چاہے عمر بھر سینگ نہ نکلے۔ 

۴۴۶

اس نیت سے گائے خریدنا کہ حصہ دار ملیں گے تو شریك کرینگے جائز ہے۔ 

۴۴۹

صاحب نصاب قربانی کا جانور کسی مجبوری کی وجہ سے بدلے اور بدلے ہوئے جانور کی قیمت کچھ زائد دینا پڑے تو ایسا کرسکتا ہے اس پر کوئی الزام نہیں،ہاں پہلے خریدے ہوئے جانور کے دام پر کچھ منافع لے تو خیرات کردے۔ 

۴۴۷

فقراء کے گوشت میں آنت اور اوجھڑی ملادینا بے جاہے۔

۴۴۹

قربانی کے ایسے جانور سے"سوال"جسے کسی عذر کے سبب وقت پر ذبح نہ کرسکے،اس کے بدلے دوسری کردے۔ 

۴۴۷

سر،پیر سقی اور حجام کو،ایك پارچہ قصاب کو دینا کیسا ہے۔

۴۴۹

ایسے جانور سے"سوال"جسے قربانی کے لئے متعین کرکے خریدا، یا اس نیت سے کہ پسندآئی تو قربانی کردینگے۔ 

۴۴۷

عقیقہ ونیاز کا کھانا بھنگی کو دینا براہے۔ 

۴۴۹

قرآن عظیم بائیں ہاتھ میں لے کر تلاوت کرنیکا"سوال"

۴۴۷

جانور میں کتنوں کی شرکت نقصان دہ ہے۔ 

۴۴۹

قربانی کے لئے متعین کرکے خریدنے کی صورت میں صاحب نصاب کو جانور بدلنے کا اختیار تو ہے لیکن اس کے بدلے میں اگر اس سے کم قیمت کی قربانی کی تو بقیہ رقم فقیروں کو خیرات کریں۔ 

۴۴۸

قربانی میں سے فقیروں کو تہائی گوشت دینا مستحب ہے۔

۴۴۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن