دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

یوہیں اغنیاء کو گوشت یا کھال یا اس کو کوئی چیز بناکر یا اسی قسم کی اشیاء ان کے عوض خرید کر ہدیہ دینا بھی جائز ہوا۔

لانہ لما جاز التصرف بنفسہ،فجواز الہدیۃ من باب اولٰی کما استدل فی الہدایۃ لجواز طعام الغنی بقولہ متی جاز اکلہ وھوغنی جاز ان یوکل غنیا [1]۔

کیونکہ جب خود اپنا تصرف جائز ہے تو ہدیہ کا جواز بطریق اولٰی ہوگا جیسا کہ ہدایہ میں غنی کو کھلانے کے جواز پر استدلال فرماتے ہوئے فرمایا جب خود غنی ہونے کے باوجود کھانا جائز ہے تو کسی غنی کو کھلانا بھی جائز ہے۔(ت)

ولہذا فقیر کو دینے میں تملیك شرط نہ ہوئی،بلکہ اباحت بھی روا ٹھہری یعنی دے نہ ڈالے بلکہ دسترخوان پر بٹھا کر کھلادے،

شرح نقایہ علامہ للبرجندی میں ہے:

ویوکل ای یطعم من شاء منہا علی طریق الاباحۃ سواء کان فقیرا اوغنیا،ویہب من یشاء علی سبیل التملیك فقیرا او غنیا [2]۔

قربانی کے گوشت میں سے جس کو چاہے دے اباحت کے طور پر،اور ہبہ کے طورپر تملیك کرے فقیر کو خواہ غنی کو۔(ت)

شرح لباب میں ہے:

کل دم وجب شکرا،فلصاحبہ ان یاکل منہ ماشاء ویوکل الاغنیاء ولوبالاباحۃ والفقراء تملیکا او اباحۃ ولا یجب التصدق بہ،لابکلہ،ولا ببعضۃ [3] اھ ملخصا۔

ہر قربانی جو بطور شکر واجب ہو تو مالك کو اختیار ہے جتنا چاہے کھائے،اغنیاء کو کھلائے اباحت کے طور پر خواہ تملیك کے طور پر فقیرکو خواہ غنی کو،یا بعض گوشت کا صدقہ واجب نہیں ہے۔ اھ ملخصا۔(ت)

اور یہ معنی خو دآیت وحدیث سے مستفاد کہ اطعموا [4]فرمایا نہ کہ اعطوا البتہ یہ ناجائز ہے کہ اپنے یا


 

 



[1] الہدایہ  کتاب الاضحیۃ  مطبع یوسفی لکھنؤ  ۴ /۴۴۸

[2] شرح النقایہ للبرجندی کتاب الاضحیۃ نولکشور لکھنؤ ۳ /۱۹۹

[3] المسلك المتقسط فی النسلك المتوسط مع ارشاد الساری باب الہدایا فصل فیما لایجوز من الہدایا دارالکتاب بیروت ص۳۱۲

[4] صحیح البخاری  کتاب الاضاحی باب مایوکل من لحوم الاضاحی قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۸۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن