دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

بناکر اپنے تصرف میں لانا بھی روا۔

کما نص علیہ فی عامۃ کتب المذہب وعن ام المومنین عائشۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا قالت قالوا یارسول اﷲ ان الناس یتخذون الاسقیۃ من ضحایاھم ویحملون فیہا الودك فقال وماذاك قالوا نہیت ان توکل لحوم الاضاحی بعد ثلث قال نھیتکم من اجل الدافعۃ فکلو اوادخروا وتصدقوا،اخرجہ احمد والبخاری و مسلم[1]۔

 

جیسا کہ اس پر عامہ کتب مذہب میں تصریح کی ہے اور حضرت ام المومنین عائشہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے فرما یا صحابہ کرام رضوان اﷲ تعالٰی علیہم نے عرض کی یا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ! لوگ قربانی کے چمڑے سے مشکیزے بناتے ہیں اور مشکیزوں میں چربی بھرلیتے ہیں توحضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کیا ہوا انھوں نے عرض کی آپ نے تین دن کے بعد قربانی کی گوشت کھانے سے منع فرمادیاہے۔حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا میں نے تمھیں ضرورتمندوں کی آمدکی وجہ سے منع کیا تھا تو اب کھاؤ اور ذخیرہ کرو اور صدقہ کرو،اس کی تخریج امام احمد، بخاری،اور مسلم نے کی ہے۔(ت)

اسی طرح مذہب صحیح میں جلد ولحم کی تبدیل بھی ایسی اشیاء سے جائز ٹھہری جو اپنی بقائے عین کے ساتھ استعمال میں آئے،جیسے برتن،کتابیں،کپڑے،ہدایہ وغیرہا کتب کثیرہ میں ہے:

اللفظ للہدایۃ یعمل منہ اٰلۃ تسعمل فی البیت کا لنطع والجراب والغر بال و نحوہا لان الانتفاع بہ غیر محرم ولا باس بان یشتری بہ ماینتفع بہ فی البیت بعینہ مع بقائہ استحسانا،وذٰلك مثل ما ذکرنا، لان للبدل حکم المبدل واللحم بمنزلۃ الجلد فی الصحیح [2] اھ ملخصا۔

ہدایہ کے الفاظ میں ہےکہ اس کی کھال سےکے استعمال والے آلات بنائے جائیں مثلا بچھونا،تھیلا،غربال(چھلنی)جیسی چیزیں،کیونکہ کھالوں سے انتفاع حرام نہیں ہے۔اور ان سے گھر میں استعمال کے لئے چیز خریدنا جو بعینہ باقی رہے تو استحسانًا اس میں کوئی حرج نہیں اس کی مثال ہماری ذکر کردہ چیزیں ہیں،کیونکہ بدل کاحکم مبدل والا ہے۔اور گوشت حکم میں بمزلہ کھال کے ہے صحیح مذہب میں اھ ملخصا۔(ت)

 


 

 



[1] صحیح مسلم  کتاب الاضاحی باب ماکان من النہی عن اکل الحوم الاضاحی  قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۵۸

[2] الہدایہ کتاب الاضحیۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۴ /۴۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن