دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

الی المخ لم یجز قہستانی وفی البدائع ان بلغ الکسر المشاش لایجزی والمشاش رؤس العظام مثل الرکبتین والمرفقین [1] اھ واﷲ تعالٰی اعلم۔

تك ہو تو ناجائز ہے۔مشاش ہڈی کے سرے کو کہتے ہیں جیسے گھٹنے اور کہنیاں اھ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۲۳۹:                            از چونیاں ضلع لاہور                    ۱۰ ذیقعدہ ۱۳۳۱ھ

انجمن مذکور کے اشتہار مذکور میں ہے جس جانور کے پیدائشی کان دم نہ ہوں وہ جائز ہے ہمارے امام اعظم رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کے نزدیک،اور ناجائز ہے امام محمد رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کے نزدیک،مگر چونکہ وہ روایت اصول ہے اس واسطے امام صاحب رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کے فتوٰی کے اوپر فتوٰی دیتے ہیں کہ جس جانور کے پیدائشی کان دم نہ ہو وہ جائز ہے۔

اب حضرت مولانا صاحب جواب خود تحریر فرمائیں کہ ایسا مذکورہ بالا جانور واقعی قربانی میں جائز ہے یاناجائز؟ کیونکہ میں نے سنا ہےکہ اکثر فتاووں میں ایسے جانور کا ناجائز لکھاہے۔حضرت صاحب انجمن کے اشتہار شائع شدہ میں یہ دونوں مسئلے اسی طرح لکھے ہیں،آیا یہ دونوں مسئلے درست لکھے ہیں یاکہ نہیں؟ مفصل طور پر تحریر فرمائیں بحوالہ کتب معتبرہ۔

الجواب:

جس جانور کی اصل پیدائش میں کان اور دم نہ ہو امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیك اس کی قربانی جائز ہے اور امام محمد رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کے نزدیك ناجائز،اور معتمد قول امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ،خانیہ میں ہے:

الشاۃ اذالم یکن لہا اذن ولا ذنب خلقۃ یجوز۔وقال محمد رحمہ اﷲ تعالٰی لا یکون ھٰذا ولو کان لایجوز، و ذکر فی الاصل عن ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ انہ یجوز [2]۔

بکری کو اگر پیدائشی طورپر کان اور دم نہ ہو تو جائز ہے۔اور امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا ایساجانور نہیں ہوتا اگرہو تو قربانی جائز نہیں ہے۔اور مبسوط(اصل)میں امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ یہ جائز ہے۔(ت)

اسی طرح اجناس وخلاصہ وبزازیہ میں ہے۔غالبا یہ ہے جس پر اشتہار میں اعتماد کیا ،اور


 

 



[1] ردالمحتار  کتاب الاضحیۃ  داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۰۵

[2] فتاوٰی قاضی خاں  کتاب الاضحیۃ فصل فی العیوب نولکشورلکھنؤ  ۴ /۷۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن