30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اوّلًا"من"کا لفظ صرف شرح نقایہ میں ہے ثانیا یہ تبعیض کے لئے نہیں کیونکہ اسی عبارت میں"ماکان"کالفظ ہے جو عموم افراد پر دلالت کرتاہے۔ |
۴۲۱ |
تنبیہ نمبر ۱۹ |
۴۲۵ |
|
یہ ایسا ہے جیسے فلاسفہ نے انسان کی تعریف میں کہا"کل من کان من اھل النطق" |
۴۲۱ |
ضان کو صوف والا نہ مانیں،الیہ کے ساتھ خاص کریں تو غنم کا حصہ ٹوٹ جائیگا،اس لئے ذات الصوف والی تعریف بالمساوی ہے اور ذات الیہ والی بالاخص۔ |
۴۲۵ |
|
مجیب نے اپنی عبارت میں بھی"من"کو اسی معنی میں استعمال کیا ہے۔ |
۴۲۱ |
تنبیہ نمبر ۲۰ |
۴۲۵ |
|
تنبیہ نمبر ۱۷ |
۴۲۲ |
اگر کوئی غنم بے الیہ والی ہو تو امام صاحب کے نزدیك اس کی قربانی جائز ہے۔ اور امام محمد رحمۃ الله تعالٰی کے نزدیك ناجائز۔ |
۴۲۵ |
|
جان کی تعریف میں"من"تبعیضہ ہونیکے دوسرے قرینہ کا جواب۔ |
۴۲۲ |
اگر کسی ضان کا الیہ دم کی طرح ہو تو بالاتفاق بین الطرفین قربانی جائز ہے۔ |
۴۲۶ |
|
بکری کی تعریف میں"مالہ شعر"میں بعض مراد لینا اس بات کا قرینہ نہیں کہ ضان کی تعریف میں بھی"من"تبیعضہ ہی ہو کیونکہ اس کا مدار اس پر ہے کہ دو متصل جملوں کا ایك حکم ہے حالانکہ یہ اصول غلط ہے۔ |
۴۲۲ |
اجناس،خلاصہ،وجیز،خزانہ،انوار الابرار للاردبیلی شافعی کا حوالہ۔ |
۴۲۶ |
|
معز کی تعریف میں"ماکان ذوات الشعر"کا لفظ مساوی ہی ہے۔ |
۴۲۳ |
تو جس کے چکتی نہ ہو وہ بھی ضان ہی رہے گا۔ |
۴۲۶ |
|
اسی بنیاد پر گائے بیل اور بھینس سے اعتراض نہ ہوگا کہ وہ مقسم سے خارج ہے۔ |
۴۲۳ |
الیہ کے بغیر ضاں نہ ہو تو امام محمد رحمۃ الله تعالٰی علیہ کے مذکورہ بالا قول کا مطلب یہ ہوگا کہ جو بکری نہ ہو اس کی قربانی ناجائز یہ مہمل بات ہوگی۔ |
۴۲۷ |
|
تنبیہ نمبر ۱۸ |
۴۲۳ |
تنبیہ نمبر ۲۱ |
۴۲۸ |
|
اس تعریف کو عموم پر حمل کرنے کی کوئی گنجائش ہی نہیں۔ |
۴۲۳ |
جانور میں اطراف بمنزلہ اوصاف ہیں۔ |
۴۲۸ |
|
جملہ اہل لسان کا یہ فیصلہ ہے کہ صوف ضان کے ساتھ خاص ہے۔ |
۴۲۴ |
جانور میں اطراف کے مقابلہ میں کوئی دام نہیں ہوتا۔ |
۴۲۸ |
|
|
|
مشتری کے پاس باندی اندھی ہوگئی تو اس کے بلااظہار عیب مرابحۃ بیع جائز ہونے سے استشہاد۔ |
۴۲۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع