30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسی میں ہے:
|
الضائن خلاف الماعز من الغنم"ج"،ضائن،اضأن ضانك اعزلہا من المعز [1]۔ |
مینڈہا غنم میں بکرے کے خلاف ہے۔ضائن کی جمع اضأن ہے تیری بھیڑی اسے علیحدہ کرلے بکری سے(ت) |
مختار رازی میں ہے:
|
الضائن ضدالماعز،والجمع الضائن والمعز [2]۔ |
ضائن(مینڈھا)بکرے کی ضد ہے اس کی جمع ضان اور معز ہے۔(ت) |
اسی میں ہے:
|
المعز من لاغنم ضد الضان [3]۔ |
معز غنم سے ہے ضان کی ضد ہے۔ت) |
مجمع بحار الانوار میں ہے:
|
فی ح شقیق مثل قراء ھذا الزمان کمثل غنم ضوائن ذات عــــــہ صوف عجاف،ھو جمع ضائنۃ۔وھی الشاۃ من الغنم،خلاف المعز [4]۔ |
ح میں بیان کیا،اس زمانہ کے قراء کی مثل میں شقیق جیسے ضوائن باریك کھال پر اون والی جس کی جمع ضوائن ہے۔یہ بکری ہے جو معز سے مختلف ہے۔(ت) |
کوئی ادنٰی فہم والا بھی نہیں کہہ سکتا کہ بھیڑ معز میں داخل ہے کیا بھیڑ کوفارسی میں بز کہتے ہیں،کیا مینڈھے کو عربی میں تیس، مادہ کو عنز بولتے ہیں،جنتا صاف ترجمہ بکرا بکری ہے لاجرم بھیڑ ضان ہی ہے اور ضان ہی میں داخل ہے،اور حکم ضان اسی کا حکم ہے۔اسے قطعا شامل شیخ محقق قدس سرہٗ
|
عــــــہ: احترازا عما اذا جزصوفہا فاستبان عجفہا و المقصود ان باطنہم علی خلاف ظاھرھم ۱۲ منہ قدس سرہ۔ |
یہ اجتنا ب ہے اس بھیڑ جس کی اون کاٹ دی جائے تو چمڑی برہنہ ہوجائے اور مقصد یہ ہے کہ ان کا ظاہر اون باطن چمڑی ایك دوسرے سے مختلف ہیں ۱۲ منہ قدس سرہ،(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع