دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

عرب دونوں معزز ضان کے سوا نہیں جانتے،نہ یہاں تیسری نوع ہے

(۱)قال اﷲ تعالٰی" ثَمٰنِیَۃَ اَزْوٰجٍ ۚ مِنَ الضَّاۡنِ اثْنَیۡنِ وَ مِنَ الْمَعْزِاثْنَیۡنِ ؕ"[1]مولانا شاہ عبدالقادر دہلوی مرحوم موضح القرآن میں اس آیہ کریمہ کا ترجمہ فرماتے ہیں:پیدا کئے آٹھ نر ومادہ بھیڑ میں سے دو اور بکری میں سے دو [2]۔دیکھو ں ضان کا ترجمہ بھیڑ کیا،اسی طرح مولانا رفیع الدین نے ترجمہ کیا،یونہی نفائس میں اس کا عکس یعنی بھیڑا کو میش نر وضان سے مترجم کیا۔تحفۃ المومنین میں کہا:بھیڑ بہندی غنم ست [3]۔پھر لکھا:غنم ضان ست [4]۔

(۲)سب جانتے ہیں کہ بھیڑ کا ترجمہ میش ہے۔اور اہل لغت نے یہی ترجمہ ضان کیا،منتخب رشیدی میں ہے:ضان میش،ضائن میش نر [5]۔صراح میں ہے:ضائن میش نر خلاف ماعز۔والجمع ضأن خلاف معز [6]۔تحفہ ومخزن میں ہے: ضان بفارسی میش نامند [7]۔

(۳)علمائے لغت وتفسیر حدیث وفقہ ضأن کی تعریف اون والی غنم فرماتے ہیں او رمعز کی تفسیر بالوں والی،مصباح المنیر واحیوۃ الحیوان وغیرہما میں ہے:

الضان ذوات الصوف من الغنم [8]۔

بکری کی اون والی جنس کا نام ضان ہے۔(ت)

تفسیر کبیر میں ہے:

لضان ذوات الصوف من الغنم والمعز

بکری کی اون والی جنس ضان ہے اور بالوں والی

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۶/ ۱۴۳

[2] موضح القرآن ۶/ ۱۴۳ مطبع مصطفائی انڈیا ص۱۴۲

[3] تحفۃ المومنین مع مخزن الادویۃ الباء مع الہاء نولکشورکانپور ص۱۶۹

[4] تحفۃ المومنین مع مخزن الادویۃ الغین مع المیم نولکشورکانپور ص۴۲۵

[5] منتخب اللغات مع غیاث اللغات باب الضاد مع النون ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۲۸۲

[6] الصراح فی لغۃ الصحاح باب النون فصل الضاد نولکشور لکھنؤ ص۴۱۸

[7] تحفۃ المومنین مع مخزن الادویۃ الضاد مع الالف نولکشور کانپور ص۳۹۷

[8] المصباح المنیر الضاد مع الواؤ(الضأن) مصطفی البابی مصر ۲/ ۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن