30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذات الصوف وذات الالیۃ،وخلاف المعز من الغنم، وترجموہ بمیش،والقینا علیك ان عند بیان الاحکام لایجوز التعریف وکذا الترجمۃ الا بالمساوی، لما فی غیرہ من المساوی،فثبت ان الا ربعۃ بل الخمسۃ خامسہا بہیڑ،کلہا متساویۃ فیما بینہا ومساویۃ لمحدودھا وان کل ذات صوف،ذات الیہ، وبالعکس وانما مطمح النظر کما وصفنا الشان النوعی لا الفعلیۃ الفردیۃ کما ھو المرسوم فی کثیر من الرسوم،کالتحرك الارادی والمشی،والضحک، و الکتابۃ،فی الحیوان والانسان،کما لایخفی علی ذوی الشان فظہران الذی بضئین بلا دنا الیۃ جزما،وان کان شابہ الذنب حجما وانہ المنصوص علیہ صورۃ و حکما وان لاخلاف بین التفاسیر،وان لیس ہنا باعم ولا اخص التفاسیر وان لیس ھنا باعم ولا اخص تفسیر وان الکل متحد مآلا،وان لاتثلیث فی الانواع بمالا الیہ،ومالا۔وانما کان کل ذٰلك شقشقۃ ھدرت عن واھمۃ بدرت ھکذ ینبغی التحقیق واﷲ ولی التوفیق۔ الرابع والعشرون۲۴: بہ تبین ان صغر الالیۃ ودقتہا بحیث تشبہ الذنب کما فی اضؤنا ھذہ لیس من النقص فی شیئ |
کی تین تفسیریں کی ہیں۔اون والا چکتی و،معز کے علاوہ،اور فارسی والوں نے اس کا ترجمہ میش کیا اور ہم یہ ثابت کرآئے کہ احکام مخصوصہ کے بیان کے وقت ترجمہ ہو یا تعریف، مساوی کے علاوہ نہیں ہوسکتی،تو پتہ چلا کہ مذکورہ بالا چاروں لفظ بلکہ ہندی کابھیڑ مل کر پانچوں لفظ آپس میں مساوی ہیں،ان کامحدود ومفہوم شے واحد ہے۔تو جو اون والی ہے وہی چکتی والی ہے۔اور جو چکتی والا ہے وہی اون والا ہے۔اور جو چکتی والا ہے کیونکہ ایسے مواقع پر تعریف کا مقصد وصف نوعی بیان کرنا ہوتاہے،افراد کے وصف فعلی کا ذکر نہیں ہوتا کہ یہ تو عام طورپر رسم میں ملحوظ ہوتاہے۔جیسے انسان اور حیوان کی تعریف میں تحرك ارادی یا مشی یا ضحك اور کتابت وغیرہ اوصاف ____ تو ہماری تقریر سے ثابت ہوگیا کہ بھیڑ کی دم جو ہمارے بلاد میں ہوتی ہے وہ چکتی ہی ہے۔اور فقہ حنفیہ میں اس کی صورت اور حکم دونوں کا جزئیہ موجود ہے۔ اور یہ بھی ظاہر ہوا کہ ان بظاہر مختلف تعریفوں میں کوئی تضاد نہیں،اور یہ بھی معلوم ہوا کہ یہاں تعریف نہ تو اعم کے ساتھ خاص ہے نہ اخص کے ساتھ،بلکہ سب مساوی ہیں،اوریہ کہ غنم میں چکتی اور بے چکتی کی بنیاد پر ایك تیسیری قسم نہیں پیدا ہوتی،یہ سب دماغی خدشات اور وہمی خیالات ہیں۔ تنبیہ بست وچہارم ناقص کامل کی نفی:یہ بھی واضح ہوا کہ بھیڑ کی دم میں کوئی کمی نہیں کہ کہا جائے وہ ناقص ہے اور چکتی کامل ہے۔لہذا دنبہ کے ساتھ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع