دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

کفایۃ الراضی،مجع بحارالانوار،مرقاۃ،شرح الکنز،قاموس،مختار الصحاح،ذخیرہ العقبٰی،غیاث کی عبارت سے اس کا ثبوت کہ عربی حضرات جس کو معز کہتے ہیں فارسی اسی کو بز اور عربی جس کو ضان کہتے ہیں فارسی میں اس کو میش۔ 

۴۰۷

یہ سوچنا غلط ہے کہ مسئلہ مبحوثہ میں بھی بعض مشارکات سے ہی تمیز مطلوب ہے۔ 

۴۱۰

شیخ محقق اور علامہ شامی کے قول سے تائید مزید۔ 

۴۰۸

شیخ کی عبارت میں ایسے حکم کا بیان ہے جو ضان کے ساتھ خاص ہے تو لفظ میش سے اس کی تفسیر تفسیر بالاعم ہو ہی نہیں سکتی۔

۴۱۰

جب غنم کی دو ہی قسمیں ہیں تو جو(بز)بکری نہ ہو لامحالہ (ضان)دنبہ میں داخل ہے۔ 

۴۰۸

تنبیہ نمبر ۱۰۔  

۴۱۰

اس جانور کا انعام میں ہونا متفق علیہ ہے اور انعام صرف چار ہی ہیں۔ 

۴۰۸

جو استدلال اطلاقات کی بنیاد پر ہو اس کو احتمال کی بنیاد پر رد نہیں کیا جاسکتا۔ 

۴۱۰

یہ جانور ابل اور بقر سے تو ہے نہیں،لامحالہ یہ ضان ہوگا یا معز معز تو نہیں کہ وہ بال والا ہے۔ اور یہ اون والا تو لا محالہ ضان ہی ہوگا۔ 

۴۰۹

امام ابن ہمام نے بنت زنا کی حرمت کی دلیل یہی دی کہ وہ لغۃً بنت ہے اور اس لفظ کا اس معنی میں منقول ہونا ثابت نہیں۔

۴۱۰

اس شبہ کا جواب کہ دنبہ اور بھیڑ میں چکتی کافرق ہے۔  

۴۰۹

تنبیہ نمبر ۱۱

۴۱۱

تنبیہ نمبر ۸۔  

۴۰۹

علمائے تفسیر وحدیث وفقہ ولغت متفق ہیں کہ ضان اور معز میں صوف اور شعر کا فرق ہے۔ 

۴۱۱

مجیب کی تدقیق کا مدار اس پر ہے کہ فرق کی بنیاد چکتی ہونے اور نہ ہونے پر ہے۔ 

۴۰۹

مذکورہ بالا علوم کی کتابوں سے مسئلہ بالا پر حوالے۔ 

۴۱۱

اگر اس کو بنیادی فرق ماناجائے توغنم کی دو کے بجائے تین نوعیں ہونگی۔ 

۴۱۰

امام احمد کی روایت کہ وہ ایك حدیث اور مرقاۃ کی اس کی تشریح سے استدلال کہ فرق صرف شعر وصوف کاہے۔ 

۴۱۲

تنبیہ نمبر ۹۔  

۴۱۰

تنبیہ سابع میں گزری ہوئی نو نصوص کا مآل بھی یہی ہے کہ ان دونوں میں صرف شعر و صوف کا فرق ہے۔ 

۴۱۲

ضان کی تعریف میں لفظ میش وارد ہونے پر اس شبہہ کا جواب کہ جب بعض مشار کات میں تمیز منظور ہو تو لفظ اعم کے ساتھ تعریف ہوسکتی ہے۔ 

۴۱۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن