30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الاخیرین،نقلت واللفظ للوسطی،فی الاجناس ان کانت للشاۃ الیۃ صغیرۃ خلقت شبہ الاذن تجوز،وان لم تکن لہا الیۃ خلقت کذٰلك قال محمد رحمہ اﷲ تعالٰی لا تجوز [1] اھ وفی وجیز الامام الکردری التی لا الیۃ صغیرۃ تشبہ الذنب تجوز،وان لم تکن لہا الیۃ خلقۃ فکذٰلك وقال محمد رحمہ اﷲ تعالٰی لا تجوز [2] اھ،وفی خزانۃ المفتین لا تجو زالسکار وھی التی لااذن لہا خلقۃ،کما لاذنب لہا خلقۃ اولا الیۃ لہا خلقۃ[3] اھ فی الاناوار للامام یوسف الاردبیلی الشافعی تجزئ،التی خلقت بلاضرع اوالیۃ اوقرن[4] اھ وفی حیوۃ الحیوان للکمال الدمیری الشافعی تجزئ الشاۃ التی خلقت بلا ضرع او بلا الیۃ علی الاصح [5]اھ فظہر باتفاق القولین ان الا لیۃ لیست من ارکان حقیقۃ الضان بحیث ان لو عدمت لم تکن ضأنا،اما علی قول الامام الاعظم فظاھر فانہ یجیز التضحیۃ لہا وان لم تکن لہا الیۃ خلقۃ اصلا،واما علی قول محمد |
خلاصہ کی ہے) "وہ دنبہ کی اس کی چکنی چھوٹی دم کے مشابہ ہو یا ہو ہی نہیں اس کی قربانی جائز ہے،امام محمد کے یہاں ناجائز ہے۔"(وجیز امام کردری) "سکار جس کے خلقۃ کان نہ ہو اس کی قربانی جائز نہیں،ایسے ہی جس کی دم یا چکتی نہ ہو"(خزانۃ المفتین) "جس کے خلقۃ تھن یا چکتی نہ ہو اس کی قبانی جائز ہے"(امام ابویوسف اردبیلی شافعی) "جو پیدائشی طو ر پر بے تھن اور چکتی کا جانور ہو صحیح یہی ہے کہ اس کی قربانی جائز ہے"(حیوۃ الحیوان دمیری) ان دونوں فتووں سے یہ ثابت ہو تاہے کہ چکتی ضان کی حقیقت کا جز نہیں کہ یہ نہ ہو تو جانور ضائن کے بجائے کچھ اور ہوجائے،امام اعظم رحمۃ اﷲ علیہ کے قول پرتو یہ امر بالکل واضح ہے امام محمد رحمۃ اﷲ علیہ کے قول پر بھی،کیونکہ بے چکتی شاۃ کی بات کررہا ہے اگر چکتی حقیقت کی جز ہو تو انکی عبارت"لاالیۃ لہ"کے معنی یہ ہوجائیں گے اگر بکری بکری ہی نہ ہو تو اس کی قربانی ناجائز ہے:اور ایسی ردی عبارت |
[1] خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الاضحیۃ الفصل الخامس مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۴/ ۳۲۱،فتاوٰی ہندیۃ کتاب الاضحیۃ الباب الخامس نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۲۹۷
[2] فتاوی بزازیہ علی ہامش الفتاوی الہندیہ کتاب الاضحیہ الفصل الخامس نورانی کتب خانہ پشاور ۶/ ۲۹۳
[3] خزانۃ المفتین کتاب الاضحیۃ قلمی نسخہ ۲/ ۲۰۷
[4] الانوار الاعمال الابرار
[5] حیاۃ الحیوان باب الشین المعجمہ(الشاۃ) مصطفی البابی مصر ۱/ ۵۹۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع