دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

فیما اذا خلقت شاۃ بلا الیۃ ہل تجوز التضحیۃ بہا، فمذھب امامنا الاعظم والہمام الاقدم سراج الامۃ کاشف الغمۃ امام الائمۃ ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ وعنہم ان نعم،وھو الاصح عند الائمۃ الشافعیۃ رحمہم اﷲ تعالٰی وقال محمد رحمہ اﷲ تعالٰی لا تجوز التضحیۃ بشاۃ کذا وانا اسمعك اولا کلمات العلماء قال الامام الاجل فقیہ النفس فخر الدین الاوز جندی فی الخانیۃ،الشاۃ اذا لم یکن لہا اذاولا ذنب خلقۃ تجوز،قال محمد رحمہ اﷲ تعالٰی لا یکون ھذا ولو کان لایجوز،وذکر فی الاصل عن ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ انہ یجوز [1]اھ ثم قال وان کان لہا الیۃ صغیرۃ مثل الذنب خلقۃ جاز اما علی قول ابی حنیفۃ رحمہ اﷲ تعالٰی فظاھر لان عندہ لو لم یکن لہا اذن ولا الیۃ اصلا جاز،فصغیرۃ الاذنین اولی،واما علی قول محمد رحمہ اﷲ تعالٰی صغیرۃ الاذنین جائزۃ،وان لم تکن لہا الیۃ والااذن خلقۃ لا تجوز [2]اھ  وفی الاجناس ثم الخلاصۃ ثم الہندیۃ وعن

چکتی ہو ہی نہیں،اس کی قربانی جائزہوگی یا نہیں؟ امام اعظم ہمام اقدم رحمۃ اﷲ علیہ فرماتے ہیں:"ایسے دنبہ کی قربانی جائزہے"امام شافعی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں:"یہی صحیح ہے"امام محمد بن حسن فرماتے ہیں:"ایسے کی قربانی صحیح نہیں ہے"۔

بکری کا کان اور دم پیدائشی طور پر غائب ہو تو قربانی جائز ہے یا نہیں؟

امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی فرماتے ہیں۔:۔"ناجائزہے۔"

امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲ سے روایت ہے ـ:"جائز ہے۔"(فقیہ النفس امام قاضی خان)

اگر دنبہ کی چکتی دم ہی کی طرح خلقۃ چھوٹی ہو؟"امام اعظم جب بے کان اور دم کی جائز قرار دیتے ہیں تو چھوٹے کان میں کیا رکھاا ہے۔یہ بھی جائز ہوگی"

"امام محمد کے یہاں صرف صغیر الاذن کی جائز ہے،خلقی کان چکتی نہ ہو تو جائز نہیں"(قاضی خاں الامام فقیہ النفس)

"اجناس میں ہے کہ اگر دنبہ کی چکتی کان کی طرح چھوٹی ہو قربانی جائز ہے۔اور اگر مطلقًا ہو ہی نہیں تو امام کے یہاں نا جائز ہے"(اجناس،خلاصہ،عالمگیری،اخیریین میں میں نے خود دیکھا عبارت

 


 

 



[1] فتاوٰی قاضیخاں کتاب الاضحیۃ فصل فی العیوب نولکشور لکھنو، ۴/ ۷۴۸

[2] فتاوٰی قاضیخاں کتاب الاضحیۃ فصل فی العیوب نولکشور لکھنو، ۴/ ۷۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن