دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

فی حیوۃ الحیوان لیس الصوف الاللضان [1] اھ وقال الامام الرازی فی مفاتیح الغیب تحت الاٰیۃ المتلوۃ اٰنفا قال المفسرون واھل اللغۃ الاصواف للضان، والاوبار للابل۔والاشعار للمعز [2] اھ،

 وقال القاضی فی انوار التنزیل الصوف للضائنۃ، و الوبرللابل والشعرللمعز [3] اھ قال العلامۃ المفتی ابو السعود فی ارشاد العقل الضمائر للانعام علی وجہ التنویع ای وجعل لکم من اصواف الضان والاوبار الابل،واشعار المعز اثاثا [4]الخ وقال محی النسۃ فی المعالم یعنی اصواف الضان،واوبار الابل،واشعار المعز[5] اھ،فلو وجد الصوف لشیئ من الانعام سوی الضان،والکنایۃ الالہیۃ انما ھی للانعام،ما ساغ لہم الحکم علی کلام اﷲ عزوجل بخصوص العنایۃ مع عموم الکنایۃ،وقد اسمعناك کلام المرقاۃ مفرقا

کیونکہ علماء نے تصریح کی ہے کہ صوف ضان کے بال ہی کو کہتے ہیں،

O صوف صرف ضان کے بال کو کہتے ہیں(حیوۃ الحیوان دمیری)

O اہل تفسیر ولغت فرماتے ہیں کہ صوف ضان کا بال،وبر اونٹ کا بال اور شعر معز کے بال کے لئے خاص ہے۔(مفاتیح الغیب للرازی)

 O صوف ضائنہ کے لئے،اور دبر اونٹ کے لئے اور شعر معز کے لئے(قاضی بیضاوی)

O ضمائر الانعام کے لئے ہیں،اور اس کے ہر نوع پر تقسیم بھی ہے یعنی تمھارے لئے ضان کے صوف اونٹ کے وَبر اورمعز کے بال بنائے،(ارشاد العقل المفتی ابوالسعود)

O یعنی ضان کے صوف،اونٹ کے وبر اور معز کے بال(تفسیر خازن)

کلام الٰہی میں ان تینوں ضمیروں کا مرجع جو تینوں بالوں کے ساتھ ہیں لفظ انعام ہے تو اگر فی نفسہ انعام میں سے کسی اور جانور کا بال بھی صوف کہلاتا،تومفسرین کو ہر گز یہ جرأت نہ ہوتی

 


 

 



[1] حیوۃ الحیوان باب الغین المعجمۃ تحت الغنم مصطفی البابی مصر ۲/ ۱۲۳

[2] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)تحت آیۃ ۱۶/ ۸۰ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر ۲۰/ ۹۲

[3] انوار التنزیل(تفیسر البیضاوی) تحت آیۃ ۱۶/ ۸۰ مصطفی البابی مصر نصف اول ص۲۷۷

[4] ارشاد العقل السلیم(تفسیر ابی السعود) تحت آیۃ ۱۶/ ۸۰ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۱۳۳

[5] معالم التنزیل علی ہامش(تفسیر الخازن)تحت آیۃ ۱۶/ ۸۰ مصطفی البابی مصر ۴/ ۱۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن