دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

میش سواء کان لہ الیۃ او لا"(جو اون والی ہے میش ہے۔اس کے چکتی ہو یانہ ہو)

دیکھئے یہاں بھی من تبعیضہ ہے،لیکن مجیب نے اس چکتی دار اور غیر چکتی دار دونوں میں عام مانا،یہاں منْ تبعیضہ کا سہارا لے کر صوف دار کو ضان سے عام نہیں مانا۔

پس معلوم ہوا کہ ان تعفریفوں میں مِنْ کا سہارا لینا بھی غلط ہے۔

السابع عشر۱۷: استنادك بعموم حد المعز لایغنی عنك شیئا فان عموم قرین لایدل علی عموم صاحبہ،وقد نص العلماء علی ان الاستدلال بالقران فی الذکر من افسدالدلائل،وایضا لیس اسلوب الکلام فیہ کمثلہ فی الضان لعدم ما الافرادیۃ ھنا وکان ھذہ ھی نکتۃالتغییر ان کان القھستانی لا یخص الشعر بالمعز،علی انا رأینا العلماء یخصون، قال العلامۃ علی القاری فی المرقاۃ تحت حدیث زید ن المذکور رضی اﷲ تعالٰی عنہ ان الشعر مختص بالمعز، کما ان الوبر مختص بالابل،قال تعالٰی

" وَ مِنْ اَصْوَافِہَا وَاَوْبَارِہَا وَ اَشْعَارِہَاۤ اَثٰثًا وَّمَتٰعًا اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۸۰"

و لکن قد یتوسع بالشعر فیعم [1] اھ،وسیأتیك من کلام المفسرین مایمیل الیہ میلا ظاھرا،مع ان الکلام ھہنا فی الغنم فغیرہ خارج عن المقسم،فلم یکن فی شیئ

تنبیہ ہفدہم قرآن فی اللفظ کی بحث:(علماء نے ضان کی تعریف میں ماکان من ذوات الصوف کہا(جس کے اون ہو)او رمعز کی تعریف میں ماکان ذوات الشعر(جو بال والا ہو)کہا:ا سے ان لوگوں کی تائید ہوتی تھی جو بھیڑ کو ضان میں داخل مانتےہیں کہ علماء نے ضانیت کا مدار اون پر رکھا چکتی پر نہیں)۔

اس کا جواب مجیب نے یہ دیا تھا کہ یہ تو جب ہو جب ہم یہ تسلم کرلیں کہ"مَالَہ صُوْف"کالفظ ضان کے مساوی ہے۔حالانکہ یہ لفظ یہاں بھی ضان سے اعم ہے۔دلیل یہ ہے کہ اسی کے ساتھ مالہ شعر کہہ کے بکری کی تعریف کی گئی ہے۔تو اگر اس تعریف میں بھی مدار بال پررکھا جائے تو گائے اور بھینس بھی جو بالدار ہیں،بکری بھی شامل ہوجاتے ہیں،اس لئے حقیقت یہی ہے کہ اس مقام پر علماء نے ضان اور معز دوونوں ہی کی تعریفیں لفظ عام سے فرمائی ہیں۔

مجیب کی یہ بات صحیح نہیں،کیونکہ اس جواب کا مدار اس قاعدے پر ہے کہ"جو دو۲ جملے لفظ میں

 


 

 



[1] مرقات المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح کتاب الصلٰوۃ باب فی الاضحیہ مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۳/ ۵۷۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن