دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

تنبیہ نمبر ۵

۴۰۰

دونوں میں تیرہ چیزوں میں فرق کا بیان۔ 

۴۰۳

اس بات پر دلیل تنویری کہ مذکورہ بالا طریقہ ہی اس بات کے حل کا آخری ذریعہ ہے۔ 

۴۰۰

بھینس کی قربانی خلاف قیاس جائز ہے۔ 

۴۰۳

تنبیہ نمبر ۶

۴۰۰

عرفا گائے اوربھینس میں فرق ہونے کا بیان۔ 

۴۰۴

یہ بات ہی سرے سےغلط ہے کہ قربانی میں بھینس کو گائے کے ساتھ لاحق کیا گیا ہے۔ اور بھیڑ کو بکری کے ساتھ لاحق نہیں کرسکتے۔ 

۴۰۰

گائے اور بھینس میں صرف اعضاء میں اتحاد ہے،یہ اتحاد تو گھوڑے اور گدھے میں بھی ہے لیکن یہ دونوں مبائن نوعیں ہیں۔ 

۴۰۴

قربانی کا مسئلہ ہی غیر قیاسی ہے۔ تو اس میں کسی کو کسی کے ساتھ لاحق کرنے اور نہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ 

۴۰۰

گائے اور بھینس کے اعضاء میں بھی فرق کا بیان۔ 

۴۰۴

علامہ اتقانی،عینی،اور طوری کا بیان کہ اراقۃ الدم کا عبادت ہونا خلاف قیاس ہے۔ اس لئے اپنے موردپرمقصور ہوگا۔ 

۴۰۱

ہندی بھیڑ عربی مینڈھے کے ساتھ ملحق ہونے کی بھینس سے بھی زیادہ مستحق ہے۔ 

۴۰۴

وحشی جانور کی قربانی جائز نہیں۔ 

۴۰۱

بھیڑ اور دنبہ کے تشابہ کا بیان۔ 

۴۰۵

بھینس بقر کی ایك نوع ہے اس لئے لفظ بقر اس کو شامل ہے،الحاق کی ضرورت نہیں۔ 

۴۰۱

بھیڑ اور دنبے میں صرف اتنا فرق ہے کہ ایك کی دم چوڑی اور دوسرے کی گول ہوتی ہے۔ 

۴۰۵

اگر کنز کے لفظ"الجاموس کالبقر"سے شبہ ہوتو ایسے ہی ہے جیسے "البخت کالاعراب"

۴۰۲

بعض علاقوں کے انسانوں،اونٹوں،دنبوں کے درمیان بعض اعضاء میں اختلاف کا بیان۔ 

۴۰۵

خود مجیب اول نے شامی،مفاتیح اور اشعۃ سے ایسے اقوال نقل کئے ہیں کہ یہ بقر کی ہی ایك نوع ہے۔ 

۴۰۲

جب ایك نوع کے دو افراد میں ان اعضاء میں عدم وجود میں یہ اختلاف ہے تو پھر بھیڑ اور دنبہ کی دم چوڑی اور گول ہونے کی بنیاد پر انھیں دو نوعیں شمار کرنا سخت غلطی ہے۔ 

۴۰۶

مجیب اول نے جان بوجھ کر بھینس کو ایك الگ نوع اور بقر کا مقابل قرار دیا۔ 

۴۰۳

تنبیہ نمبر ۷

۴۰۶

اگر لاحق کرنے کی ہی بات ہوتی تب بھینس اور گائے میں غیر معمولی فرق ہے۔ ایك کو دوسرے کے ساتھ لاحق کرنا عقلا جائز ہی نہیں ہوتا۔ 

۴۰۳

جملہ اہل تفسیر،اہلحدیث،اہل فقہ،اہل لغت کیا عربی کیا عجمی، غنم کی دو نوعیں مانتے ہیں ضان اور معز۔ 

۴۰۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن