دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

والخامس عشر۱۵:الاوائل ان جوزوا التعریف بالاعم وھو الاقرب حیث لابُعد،کما قدمت فقد جوزوا التعریف بالاخص ایضا،والدلیل الدلیل فان عندھم لیس من شریطۃ التفسیر الا التمییز عن بعض ما یغایر، وھو حاصل فی الکل بل قد یمکن ان یحصل بالمباین فالقصر قصور،بل لك ان تقول ان من قبل الاعم فہو الاخص اقبل،لانہ یمیز المعرف عن کل ماعداہ، کما ھو ظاھر وقد نص علیہ الحسن چلپی فی حواشی المواقف وغیرہ فی غیرھا، قال المحقق الشریف فی شرحہا اما المتقدمون فقد جوزوا الرسم بالاعم و الاخص،واید بان المعرف لا بد ان یفید التمیز عن بعض الاغیار،واما عن جمیعھا فلیس شرطا لہ، فالمساواۃ شرط للمعرف التام دون غیرہ،حدا کان او رسما [1] اھ وکذلك ایدہ ایضا فی حواشیہ علی شرح المطالع کما نقلہ چلپی فیہا،وقال قدس سرہ فی حواشیہ علی شرح الشمسیۃ الصواب ان المعتبر فی المعرف تمییزہ عن بعض ماعداہ،اما عن الکل فلا فالاعم والاخص یصلحان للتعریف [2]اھ،

تنبیہ پانزدہم متقدمین کا مسلک:مققدمین نے جس طرح اعم سے تعریف جائز رکھی(اور اس میں کوئی بعد بھی نہیں، جیسا کہ ہم نے بھی بیان کیا)انھوں نے اخص سے بھی تعریف کو جائز رکھا اور مبائن سے بھی امتیاز ہوجائے تو اس سے بھی تعریف جائز ہوگی،کیونکہ ان کے یہاں جمیع ماعدا سے امتیاز ضروری نہیں،بعض مشترکات سے بھی تمیز حاصل ہوجائے تو تعریف جائز ہے۔پس لفظ عام کی ہی کوئی خصوصیت نہیں رہی اخص بلکہ مبائن سے بھی تعریف جائز ہوئی۔بلکہ اخص تو جمیع ماعدا سے ممتاز بھی کردیتاہے۔البتہ کچھ فرد کو اپنے سے بھی خارج کردیتاہے۔

شہادتیں:O متقدمین نے اعم اور اخص دونوں سے تعریف جائز رکھی۔

دلیل یہ دی کہ تما مشترکات سے تمیز دینا مقصود نہیں،بعض اغیار سے تمیز مقصود ہوتی ہے۔البتہ معرف تام کے لئے مساوی ہونا ضروری ہے۔اوریہ بات حد و رسم کے لئے عام ہے۔

(حاشیہ شرح موافق میر سید شریف وشرح مطالع حسن چلپی)

O معرف میں بعض ماعدا سے امتیاز مطلوب ہوتاہے تمام ما عدا سے نہیں،توخاص اور عام دونوں تعریف کی صلاحیت رکھتے ہیں(شرح شمسیہ میر سید شریف)

 


 

 



[1] شرح المواقف المرصدالسادس المقصد الثانی منشورات الشریف الرضی قم ایران ۲/ ۵،۶

[2] لوامع الاسرار ھاشیۃ علی شرح مطالع الانوار

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن