دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

الا ببرھان و این البرھان ھاتوا برھانکم ان کنتم صدقین۔

الرابع عشر۱۴:مسألۃ التحدید ان کانت تؤخذ من جہۃ التقلید،کما یدل علیہ الاستناد بالاھوری، فاجلۃ ائمۃ الدین وجہابذۃ النقاد المحققین مثل الامام فخر الدین الرازی فی شرح الاشارات، والامام صدرالشریعۃ فی التنقیح،والعلامۃ القاضی عضد الدین فی المواقف، والقاضی النحریر ناصر الدین البیضاوی فی طوالع الانوار،والعلامۃ سعد الدین التفتازانی فی التہذیب، والفاضل قطب الدین الرازی فی شرح الشمسیۃ، و المحقق شمس الدین محمد بن حمزۃ الفناری فی فصول البدائع فی اصول الشرائع وغیرھم من الاکابر المصرحین بان المعرف لا بدلہ من التساوی،فلا یجوز التعریف بالاعم،ولا بالاخص،احق بالاتباع وان شئت نقلت لك نصوصہم،ولا یخفی علیك ان المسألۃ شہیرۃ دائرۃ،وفی کتب الکلام و الاصول والمیزان سائرۃ، فالاستاذ الی اللاھوری کیفما کان من ابعاد النجعۃ لاسیما وکتابہ فی النحو،ولیست المسألۃ من مسائل ذا النحو۔

تنبیہ چہاردہم حدکے تقلیدی ہونے کی بحث:تعریف کا مسئلہ اجتہادی نہیں تقلیدی ہے۔مطلب یہ کہ عام سے اگر تعریف جائز ہے تو بزور قیاس اس کور دور نہیں کرسکتے جیساکہ مجیب نےاس مسئلہ میں فاضل لاہوری کی سندپکڑی ہے۔ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ مسئلہ تقلیدی ہے لیکن یہ بھی تو دیکھنا ہوگا کہ تقلیدی کن لوگوں کی کی جائے' اور جن کی تقلید کرتاہے وہ کیاکہتے ہیں۔تو امام رازی شرح اشارات میں صدرا لشریعہ تنقیح میں،قاضی عضدالدین مواقف میں،قاضی بیضاوی طوالع الانوار میں،تفتازانی تہذیب میں،قطب رازی شرح شمسیہ میں امام فناری اصول بدائع میں،وغیرہ اکابر علمائے اعلام تصریح فرماتے ہیں کہ تعریف کے لئے تساوی ضروری ہے۔نہ تو معرف عام تعریف میں چلے نہ خاص،تو ان علماء کی بات مانی جائے گی کہ فاضل لاہوری کی،جبکہ ان کی کتاب فخن نحو کی کتاب ہے،اور یہ مسئلہ علم نحو کا نہیں۔

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن