دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

فیظن من یقف علی مسائلہ الاطلاق،فیجری الحکم علی اطلاقہ وھو مقید،فیرتکب الخطأ فی کثیر من الاحکام فی الافتاء والقضاء،[1] اھ مثلا فی مانحن فیہ ان کان تفسیر الضان بذات الصوف،وبخلاف المعز و بمیش کل ذٰلك تفیسر بالاعم،فمن وقف علی کلماتہم المتظافرۃ المتکاثرۃ المتوافرۃ فی ذٰلک،

فربما یجترح فی تضحیۃ بذات صوف لیست من الضان فیأثم بترك الواجب والاصرار علیہ سنین متطاولۃ کما ھو حال  عامۃ المسلمین بالدیار الھندیۃ عالمھم وجاھلھم عند ھذالرجل قدحکم علیھم بالضلال والاضلال فمااضلھم ان ضلوا الا الی ھذہ التفاسیر بالاعم،وان کان رجل علق ابانۃ عرسہ بالتضحیۃ،فضحی بھذا یحکم الواقف علی کلماتھم بوقوع البینونۃ،وھی لم تبن،فیحرم الحلال او بعدمھا ففعل ذٰلك یحکم بعدم الوقوع،وھی قد بانت فیحلل الحرام الی غیر ذٰلك الشنائع العظام، ما ھجمت تلك الامن تلقاء ذٰلك التفسیر بالعام، فکیف یسوغ ان یحمل کلامھم علی مثل ھذا

"جو مقام تقیید میں لفظ کے اطلاق کا سہارا لے کر احکام عامہ جاری کرے گا وہ بیشمار احکام کے فیصلہ میں قضاء اور افتاء غلطی کرے گا۔"

مثلًا ہم مسئلہ دائرہ میں ہی لے لیں،ضان کہ جنتی تفسیریں ہیں،جیسے اون والی،جو معز نہ ہو،او رمیش یہ سب تعریفیں کے الفاظ بالاعم ہیں،اب کوئی اون والی تعریف کے الفاظ پر غور کرکے بھیڑذبح کردے،تو ا س نے بقول مجیب غلط نہیں کیا،

الاببرھان واین البرھان ھاتوابرھانکم ان کنتم صٰدقین۔

مگر آپ پڑھ آئے ہیں کہ انھوںنے ایسے تمام لوگوں کو جاہل اور جاہل گر بنایا،یا مثلاکسی نے اپنی عورت کے طلاق کو قربانی کرنے پر معلق کیا،اوربھیڑ کی قربانی کردی،تو ایك ایسا شخص جو کلمات علماء کے مفہوم و مرا دکو سمجھتاہے۔بھیڑ کی قربانی کو قربانی قرار دے کر طلاق بائن واقع مانے گا،جبکہ مجیب صاحب عام کو عام رکھتے ہوئے بھی اس کو قربانی کے جانور سے نکال کر طلاق نہ واقع ہونےکا فتوٰی دیں گے،اب ان دونوں باتوں میں حقیقت امر سے قطع نظر جس کو پہلے صاحب حرام کہہ رہے ہیں،دوسرے صاحب حلال ہونے کا فتوٰی دے رہے ہیں،تو یہ سارے قبائح اسی تفیسر بالاعم کاشاخسانہ ہیں،تویہ معلوم ہوا کہ یہ قول ہی غلط ہے

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الجہاد فصل فی کیفیۃ القسمۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۲۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن