دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

حیث المحل لبیان الاحکام الالہیۃ الخاصۃ بالشیئ، فان التفیسر بالاعم ثم من ابین الاباطیل من دون اقامۃ قرینۃ وایتاء دلیل، الاتری ان من علیہ کفارۃ صوم اذ سأل ما تحریر رقبۃ،فزعم زاعم انہ رفع قید عن شیئ حی،فقد اخطأ وجعل سائلہ عرضۃ للخطأ فانہ ان قنع بقولہ فسیظن انہ یجزئ عنہ اطلاق انسان،اوطلاق نسوان،اوتسبیب حیوان و لذا تری العلماء المحققین من الفقہاء والمحدثین لم یزالوا یواخذون بترك القیود وبانثلام فی عکس،اوانخرام فی طرد یاخذون علی الحدود،ولقد احسن واجاد المولی المحقق محمد بن عبداﷲ الغزی فی منح الغفار کما اثر عنہ فی ردالمحتار اذ یقول فی بیان شناعۃ الاطلاق فی محل التقیید، ما نصہ

 

کہ اُحد اور الجبل میں ترادف ہے۔تو سر اس میں یہی ہے کہ تعبیر اول میں محاورہ عام سے مراد خاص ہے اور ثانی میں خاص سے مراد عام ہے۔اور محاورے کا یہ فرق ہر صاحب فہم پر واضح ہے۔تو جب لغت کا یہ حال ہے کہ بولیں عام اور مراد لیں خاص،تو شریعت غرا جس میں خاص شیئ کے احکام مخصوصہ کا بیان ہوتاہے۔عام بول کر عام ہی کس طرح مراد لیں گے؟ یہاں بغیر قرینہ کے تفسیر بالاعم غلط اور باطل ہوگی،

دلیل تنویری:روزہ کاکفارہ قرآن مجید میں ایك گردن آزاد کرنا آیا ہے۔اگر اب کوئی شخص لفظ تحریر رقبۃ کے معنی عام (زندہ کی قیددورکرنا)مراد لے تو غلط ہوگا کیونکہ ترجمہ کی بنیاد پر بندھے آدمی کو کھولنا،عورت کو طلاق دینا،اور جانور کو چھوڑ دینا،سبھی مراد ہوسکتے ہیں،تو لازم آئے گا کہ یہ سب چیزیں روزہ کا کفارہ بنیں۔یہیں سے علمائے محققین فقہاء ومحدثین کے اس طرز عمل کی وجہ سمجھ میں آتی ہے کہ وہ عام طور سے تعریفات میں قیود احترازی اور جمعیت و منعیت کا لحاظ کیوں کرتے حالانکہ وہ عام طور سے تعریفات میں قیود احترازی اور جمعیت و منعیت کا لحاظ کیوں نہیں کرتے،حالانکہ جو کچھ بیان کرتے ہیں اس کی مراد ایك جامع مانع محدود ہی ہوتاہے ___ علامہ غزی تمر تاشی سے"شامی"نے نقل کیا کہ:حضرت علامہ نے الفاظ عامہ کو محل تقیید میں بھی عام مراد لینے والوں کے خلاف فرمایا:

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن