دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

وغیاثك الذی استغثت بہ من تفسیر الضان بما یخالف المعز وبالعکس اذلو کان الفصل بینہا بشیئ اخص من الصوف لم یکن کل مالیس بضان معز اولا بالعکس بقاء مادۃ تفارق الصوف من ذٰلك الاخص خارجا منہا جمیعا عدم الضاینۃ لعدم الاخصی وعدم المعزیۃ لوجود الصوف،فہذہ احد واعشرون نصوصا،سبعۃ اضعاف ما جئت بہ کلہا قاضیۃ بہذہ التفسیر،ولعل ماترکناہ اکثر مما سردنا وقد اعترف الرجل وان لم یعرف فسیقضی العیان ان ھذا الحیوان من ذوات الصوف فہو من خصوص الضان فضلا عن عموم الغنم اوالانعام و التعریف بالاعم وان جاز عند الاوائل فلیس بجید بالاجماع۔قال المولی المحقق السید الشریف قدس سرہ الشریف فی شرح المواقف،اعلم ان اشتراط المساواۃ فی الصدق مماذھب الیہ المتاخرون،واما المتقدمون فقالوا الرسم منہ تام یمیز عن کل مایغایر منہ ونا قص یمیز عن بعض،وصرحوا بان المساواۃ شرط لجودۃ الرسم کیلا یتناول مالیس من المرسوم ولا یخلو عما ھو منہ [1] اھ مختصرا،وقال العلامۃ حسن چلپی فی حاشیۃ التلویح لاخلاف فی اشتراط المساوات الجودۃ التعریف [2]۔اھ

غیاث اللغات کی عبارتوں کا مفاد بھی یہی ہے۔کیونکہ ضان اور معز کے علاوہ کوئی اور نوع ہوتی جس کی وجہ امتیاز چکتی ہو تو ضان اور معز میں جنس غنم کا انحصار باطل ہوا جاتاہے۔

یہ ۲۱ نصوص ہیں اور جو مذکور نہ ہوئے اس سے بہت زیادہ ہیں،سب اس بات کا فیصلہ کررہے ہیں کہ ضان اور معز میں فرق اون سے ہے چکتی سے نہیں،اس طرح مجیب نے لاعلمی میں ہی سہی،یہ اعتراف کرلیا کہ بھیڑ ضائن میں شامل ہے آگے علی الاعلان اعتراف کرنا پڑے گا،عام سے تفسیر ماننے میں ایك خرابی یہ بھی ہے کہ متقدمین نے اسے صرف مباح مانا ہے۔ایسی تعریف عمدہ نہیں ہے۔

 

 

میرسید شریف رحمۃ اﷲ علیہ نے شرح مواقف میں فرمایا: "متاخرین نے تعریف میں مساوات کی شرط لگائی اور متقدمین نے کہا کہ جو تمام مشارکات سے تمیز دے دے وہ رسم تام ہے۔اور جو بعض سے ممتاز کرے رسم ناقص ہے۔اور تعریف تبھی عمدہ ہے کہ مساوی سے ہو کہ امتیاز کامل حاصل ہو"اور حسن چلپی نے بھی حاشیہ تلویح میں فرمایا:تعریف کی عمدگی کے لئے مساوات شرط ضروری ہے"

 


 

 



[1] شرح المواقف المرصدا السادس المقصد الثانی منشورات الشریف الرضی قم ایران ۲/ ۴،۵

[2] حاشیہ التلویح مع التوضیح والتویح المطبعۃ الخیریۃ مصر ۱/ ۶۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن