دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اس مسئلہ میں اہل اسلام کا توارث ثابت ہے۔ اور کسی ایك آدمی کو بھی اختلاف یا شك نہیں۔ 

۳۹۴

جس کو بھیڑ کے بہیمۃ الانعام ہونے میں شبہ ہو وہ بھیڑ کی نوع متعین کرے کہ وہ جانور کی کس قسم میں ہے۔ 

۳۹۶

سب کو گمراہ اور گمراہ گر قرار دینا سرکشی ہے واضح مسائل کا انکار کرنے والوں کا جواب خاموشی ہے۔ 

۳۹۴

تنبیہ نمبر ۲

۳۹۷

منازع کو خاموش اور غافلوں کی تنبیہ کے لئے ہم نے یہ تحریر لکھی۔ 

۳۹۴

انعام کی تقسیم کہ آیت قرآ ن میں حمولۃ سے مراد اونٹ او ر بیل،اور فرشا سے مراد بکری اور بھیڑ ہے۔ اور آیت اولٰی سے یہ ثابت ہوچکاہے کہ انعام قربانی کا جانور ہے۔ 

۳۹۷

قارئیں سے گزارش کہ جلدی نہ کریں،پوری تحریر پڑھ کر فیصلہ کریں۔ 

۳۹۵

تنبیہ نمبر ۳

۳۹۷

تنبیہ نمبر ۱

۳۹۵

یہ مسئلہ اتفاقی ہے کہ غنم قربانی کا جانورہے۔ 

۳۹۷

بدیہات کی تفہیم مشکل ہے۔ پھر بھی میں پوری جدوجہد کروں گا۔ 

۳۹۵

بھیڑ کا غنم کی نوع ہونابھی طے شدہ امر ہے۔ 

۳۹۷

آیات قرانی سے ثابت ہے کہ قربانی صرف بہیمۃ الانعام کی جائز ہوگی۔ 

۳۹۵

شاہ رفیع الدین صاحب کے ترجمہ سے بھیڑ بکری کے ایك جنس ہونے کا ثبوت۔ 

۳۹۷

بھیڑ یقینا بہیمۃ الانعام میں سے ہے۔ 

۳۹۶

تنبیہ نمبر ۴

۳۹۷

معالم التنزیل سے بہیمۃ الانعام کی توضیح اور تفسیر۔ 

۳۹۶

ایسے موقعہ پر قول فیصل علمائے لغت کی بات ہوتی ہے۔ اور جس کو بھی عربی وفارسی و اردو پر عبور ہوجانتاہے کہ ہندی زبان میں لفظ بھیڑ وہی ہے جسے فارسی میں میش اور عربی میں ضان کہتے ہیں۔ 

۳۹۷

گھوڑا،خچر،گدھا بہیمۃ الانعام سے نہیں۔ 

۳۹۶

ترجمہ رفیعیہ،ترجمہ فارسی شاہ ولی اللہ،ذخیرہ عقبٰی،صحاح، نفائس،تحفۃ المومنین،منتخب رشیدی وغیرہ سے مضمون بالا کا ثبوت۔

۳۹۸

مصباح سے بہیمۃ الانعام کی تصریح۔ 

۳۹۶

اب صورت یہی رہ گئی ہے کہ ایك بھیڑ لے کر تینوں ملك میں پھرا جائے،اور ایك ایك سے پوچھا جائے یہ کون جانور ہے۔  

۳۹۸

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن