30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نوعے از بقر ست[1] فمالی اراك نقل العبارات وتنبؤ عنہا کان لم تسمعہا،کلا بل تسمع وتفہم ثم تحیل،اما سمعناك نقول انہم یدخلون الجاموس فی البقر،ویقولون انہ نوع منہ،ثم عدت تعد الا نواع خمسۃ،وتعجل النوع یقابل جنسہ،وبالجملۃ قد تبیین بطلان تخمیس الا نواع،وعد الجاموس نوعا براسہ۔ثم لایخفی علی کل ذی حجی مالم یکن اغلظ طبعا من الجوامیس،مابین البقروالجاموس من البون البین صورۃ ومعنی،یبائن الوضع الوضع، و الطبع الطبع،واللحم اللحم،واللبن اللبن،والطعم الطعم،والحمل الحمل،والمزاج المزاج،والاثار الاثار، والافعال الافعال،والخواص الخواص،حتی حکم القیاس انہا نوعان متباینان،وان الجوامیس لا تجوز التضحیۃ بہا،وانما الاجزأ حکم الاستحسان قال فی الخلاصۃ ثم الاتقانی فی شرح الہدایۃ و الحلبی فی تکملۃ لسان الحکام الجاموس یجوز فی الضحایا |
تو یہ شبہہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں،کیونکہ انھوں نے خود ہی ردالمحتار کی عبارت"البقر بنوعیہ"اور مفاتیح الجنان کا حوالہ"ان الجاموس داخل فی البقر"(بھینس گائے میں شامل ہے)۔اور اشعۃ اللمعات سے"جاموس نوع از بقر" (بھینس گائے کی ایك قسم ہے)نقل کیا ہے حیرت ہوتی ہے کہ اس کے باوجود کس طرح مجیب نے قربانی کے جانور کی پانچ قسمیں کیں،اور بھینس کو الگ ایك نوع قرار دیا پس واضح ہوا کہ پانچ نوع قرار دینا غلط،اور بھیڑ کو چھٹی قرار دے کر اس سے انکار کرنا غلط درغلط ہے۔
ایك بات یہ بھی قابل غور ہےکہ گائے اور بھینس میں صورۃ اور معنا بناوٹ،طیبعت،گوشت اور دودھ،مزے اور اعمال وآثار میں تباین ظاہری ہے جس کے پیش نظر عقل کا فیصلہ یہی ہے کہ ان دونوں میں تباین نوعی ہے۔اور بھینس کی قربانی نہ ہونا چاہئے مگر جائز ہے،تو یہ ایك خلاف قیاس حکم ہے۔ خلاصہ اتقانی،حلبی میں:"بھینس کی قربانی استحسانا جائز ہے" فاضل عبدالحَی لکھنوی کی شرح مختصر وقایہ میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع