دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

وردالمحتار عنہا وعن المُغرَب وان اقترحت جلیت لك نقولہا،فانی لم اثر فی ھذہ الرسالۃ شیئاالا من الکتب التی منحنی بی فہی عندی فی ملکی ویدی، حتی انہم اخذوا علی لفظۃ توھم التغایر بینہما کقول الکنز،الجاموس کالبقر کما فی التبیین [1]، و البحر [2]والنہر والشرنبلالیۃ،ومجمع الانہر وابی السعود وغیرھا مع انہ ان انما ھو کقولہ ایضا البخت کالعراب بید ان اول المسئلۃ کان ھناك بلفظ الابل فلم یوھم التشبیہ وھہنا بلفظ البقرفاوھم،ثم لما ذا استکثر من ھذاالفصل وانت الناقل عن رد المحتار قولہ البقر بنوعیہ [3]اھ،وعن مفاتیح الجنان ان الجاموس داخل فی البقر [4] اھ۔وعن الاشعۃ جاموس

 

بھینس کو شامل ہے اس لئے مسئلہ ہذا کے الحاق والے قاعدہ کے سہارے کی بالکل ضرورت نہیں،یہ امور ہدایہ،خانیہ،رمز الحقائق،تکملہ طوری،مستخلص الحقائق،شرح ملامسکین،طحطاوی علی الدر،شرح نقایہ برجندی،جامع الرموز،جامع المضمرات، مجمع الانہر عن المحیط،فتح اﷲ المعین عن التبیین، بحر الرائق۔ والوالجیہ،ہندیہ،عن البدائع،ردالمحتار عن البدائع و عن مغرب منصوص ہیں،ضرورت پر ساری کتابیں پیش کی جاسکتی ہیں،الحمدﷲ ساری کتابیں میری ذاتی ہیں،ہاں ان حضرات نے ایك لفظ ایسا ضرور کہا ہے جس سے یہ شبہ ہوگا کہ گائے اوربھینس میں تغایر ہے اور وہ کنز،تبیین، بحر، نہر، شرنبلالیہ، مجمع النہر ابی سعودوغیرہ میں ذکر کیا ہوا لفظ "الجاموس کالبقر"ہے لیکن اس سے دھوکا کھانا غلط ہے، کیونکہ یہ ایسے ہی ہے جیسے علماء اونٹ کے سلسلہ میں فرماتے ہیں"البخت کالاعراب"بیان مسئلہ میں اونٹ مقسم کی طرح پیش کیا گیا ہے۔اس کے باوجود جب بخت واعراب دو نوع نہ ہوئے تو صرف کاف تشبیہ کی وجہ سے بقر وجاموس دو نوع کیسے ہوں گے، اور خاص کر مجیب صاحب کو

 


 

 



[1] تبیین الحقائق کتاب الاضحیۃ المطبعۃ الکبرٰی الامیریۃ بولاق مصر ۶/ ۷

[2] تکملہ من البحرالرائق کتاب الاضحیۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۸/ ۱۷۷

[3] ردالمحتار کتاب الاضحیۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۲۴

[4] مفاتیح الجنان شرح شرعۃ الاسلام فصل فی سنن الاضحیۃ مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ص ۱۸ٍ ۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن