دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

وازھاق روح فکیف یسوغ الالحاق فیہا،ولو ماغ لکانت المہا والوعول والظبا احق انہ تلحق بالبقرا و المعز،قال العلامۃ الاتقانی فی غایۃ البیان،التضحیۃ امر مستفاد بالشرع بخلاف القیاس،لان کون اراقۃ الدم قربۃ غیرمعقول المعنی فاقتصر علی مورد الشرع،ولہذا لم تجز التضحیۃ بشیئ من الوحش اھ [1]وقال العینی فی رمز الحقائق انہا عرفت بالنص علی خلاف القیاس فیقتصر علیہا [2] اھ۔ وقال العلامۃ الطوری فی تمکلۃ البحرالرائق جواز ھا عرف بالشرع فی البقر الاھل دون الوحشی والقیاس ممتنع[3]. اھ ومثل ذٰلك فی کثیر من الکتب و انما الشان انہم علموا انہا من نوع البقر فتناولہما النص تناول اولیا من دون حاجۃ الی الحاق،بہذا علل کما نص علیہ فی الہدایۃ والخانیۃ والذر وشرح النقایۃ للبرجندی، وفی الجامع الرموز عن جامع المضمرات ومجمع الانہر عن المحیط،وفتح اﷲ المعین عن التبیین و البحرالرائق عن الوالو الجیۃ،والہندیۃ عن البدائع۔

قیاسی ہے ہی نہیں،اگر قیاس پر مدار ہوتا تو سفید نیل گائے کو گائے کے ساتھ،اور پہاڑی بکری اورہرن کو بکری کے ساتھ لاحق کرنا بدرجہ اولٰی بہترہوتا لیکن ایسا جائز نہیں۔

علامہ اتقائی نے غایۃ البیان میں فرمایا:"قربانی کا مسئلہ بالکلیہ غیر قیاسی ہے کیونکہ خون بہانا کار ثواب ہو،یہ بات غیر معقول ہے۔ اس لئے جن جانوروں کو شرع نے جائز قرار دے دیا ان کے علاوہ مثلا وحشی جانوروں کی قربانی شرعا جائز نہیں"علامہ عینی نے رمز الحقائق میں تحریر فرمایا:"قربانی حکم الٰہی سے خلاف قیاس ثابت ہوتی ہے،تو اسی پر اقتصار کیا جائے گا"۔علامہ طوری تکملہ بحرالرائق شرح کنز الدقائق میں تصریح فرماتے ہیں:"قربانی کا جواز شرح مطہر میں انھیں جانوروں میں ثابت ہے جو اہلی ہوں وحشی میں نہیں، اور یہاں قیاس کو باریابی کی اجازت نہیں"

تو حقیقت حال یہ نہیں ہوئی کہ اکمل کو کامل کے ساتھ لاحق کیا گیا،بلکہ حقیقت یہ ہے کہ علماء کے نزدیك بھینس کا گائے کی ہی نوع میں ہونا ثابت ہوا تو انھوں نے کہا کہ قرآن کا لفظ بقر

 


 

 



[1] غایۃ البیان

[2] رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق کتاب الاضحیۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۲/ ۲۰۵

[3] تکملہ من البحرالرائق کتاب الاضحیۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۸/ ۱۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن