30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صاحب نصاب کے لئے قربانی کی نیت سے جانور خریدنے سے متعین نہیں ہوتا۔ اس لئے اس کاپالنا یا بیچنا اور اس کا دودھ پینا روا ہے۔ |
۳۷۱ |
مختصر جواب اور صورت مسئولہ کا حکم۔ |
۳۷۷ |
|
گابھن یا دودھ والی بکری کی قربانی ہو تو جاتی ہے لیکن ناپسندیدہ ہے۔ حدیث شریف میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ |
۳۷۱ |
قربانی کے ایام کی تخفیف پر حکام کے سامنے اظہار رضامندی کا "سوال" |
۳۷۷ |
|
قربانی کس کس پر واجب یافرض ہے۔ |
۳۷۱ |
مسئلہ تطبیق فی الرکوع کی سند کا"سوال" |
۳۷۷ |
|
غیر مسلموں کی خوشنودی کے لئے گائے کی قربانی موقوف کرنا کیساہے۔ |
۳۷۱ |
غیر مقلدین کاحکم،ان کے بعض غلط مسائل کا بیان،اور خوشنودی کفار کے لئے ایام قربانی میں تخفیف پر ان کی ملامت۔ |
۳۷۸ |
|
قربانی صاحب نصاف پر واجب ہے اور کسی کی خوشنودی کے لئے بند کرنا حرام ہے۔ |
۳۷۱ |
شہر اور قریہ میں قربانی کے اوقات اور اہل شہر کی اپنی قربانیاں دیہات میں بھیجنے سے"سوال" |
۳۷۸ |
|
مال شرکت سے شرکاء کی اجازت سے قربانی کرنے سے "سوال" |
۳۷۲ |
شہری دیہاتیوں کی طرف سے بھی قربانی قبل نماز عید ممنوع۔ |
۳۷۹ |
|
نصاب سے کم مال رکھنے والے کی قربانی سے"سوال" |
۳۷۲ |
شہر سے دیہات میں قربانی بھیجنے کی ترکیب اور فنائے مصر وغیرہ کا بیان۔ |
۳۷۹ |
|
نصاب سے کم مال رکھنے پر قربانی واجب نہیں،کرلے تو ہوجائے گی۔ |
۳۷۲ |
دیہات میں قربانی واجب ہونے اور نہ ہونے کا"سوال وجواب"۔ |
۳۸۰ |
|
ایسے شخص نے قربانی کی نیت سے جانور خریدا تو اسی کی قربانی واجب ہوگئی بدلنا جائز نہیں۔ |
۳۷۲ |
Oھادی الاضحیہ بالشاۃ الہندیۃ |
۳۸۱ |
|
مال مشترك سے کسی ایك شریك کے نام سب کی اجازت سے قربانی ہوجائے گی۔ |
۳۷۲ |
بھیڑکی قربانی جائز یاناجائز ہونے کا"سوال" |
۳۸۱ |
|
مسئلہ شرکت کی تفصیل اور اس کی پانچوں قسموں کا بیان۔ |
۲۷۳ |
اس سلسلہ میں کسی مولوی صاحب کے عدم جواز کے فتوے کی نقل۔ |
۳۸۲ |
|
ہر صورت کی علیحدہ علیحدہ تفصیل،سب کاحکم اور کتب فقہ سے ہر مسئلہ کاجزئیہ۔ |
۳۷۳ |
مصنف علیہ الرحمۃ کا جواب اور فتوائے عدم جواز کا رد۔ |
۲۹۳ |
|
|
|
اصل حکم کہ یہ جانور بہیمہ انعام میں سے ہے اور بکری کی ہی ایك قسم ہے اور اس کی قربانی باجماع اہل اسلام جائز ہے۔ |
۳۹۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع